بلوچی فلم انڈسٹری میں اپنے منفرد اندازِ اداکاری اور دل چھو لینے والے ڈائیلاگز کے ذریعے شائقین کے دلوں میں مقام بنانے والے اداکار و ہدایت کار قیصر امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ قیصر امجد نہ صرف ایک کامیاب فلم میکر تھے بلکہ گورنمنٹ پرائمری اسکول […]

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر اور کیچ کے علاقے زمران میں پولیس اور پاکستانی فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے پولیس تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا […]

تحریر: رامین بلوچ ـــ پانچواں حصہزرمبش مضمون اقوامِ متحدہ کی قرارداد 1514 اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ آزادی کی تحریک صرف ایک آپشن نہیں بلکہ ناگزیر تقاضا بن جاتی ہے۔ بلوچ قوم آج اسی نظریاتی اور قانونی بنیاد پر اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ تحریک […]

قلات کے علاقے گزنائی اور منگوچر میں اتوار کے روز بڑی تعداد میں مسلح افراد نے مرکزی شاہراہ کو بلاک کر کے گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے سیندک منصوبے کی سپلائی گاڑیوں کو راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ تاہم تاحال کسی […]

تحریر: رامین بلوچ  ــ آخری حصہزرمبش مضمون گلزادی بلوچ کا خط اس شعور کی اعلیٰ مثال اور بلوچ سیاسی بیانیہ ہے۔ ریاست اس بیانیے سے خائف ہے، کیونکہ یہ بیانیہ سچ پر مبنی ہے، اس کے پیچھے کوئی ہتھیار نہیں بلکہ وہ درد ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔خط میں […]

ڈیرہ مراد جمالی، چاغی اور کیچ سے پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے ہاتھوں ہندو تاجر سمیت تین افراد جبری طور پر لاپتہ کر دیے گئے ہیں جبکہ تربت سے ایک طالب علم بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سے معروف ہندو تاجر […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ ایک اہم سفارتی اور سیاسی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے کے دوران وہ برطانوی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں برطانوی قانون سازوں سے ملاقات میں مسئلہ بلوچستان پر بات چیت کریں گے۔ اپنے اس دورے کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، ہوشاپ اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ انہوں نے […]

بلوچ آزادی پسند رہنما چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ آج شاری بلوچ کی شہادت کا دن ہے، شاری بلوچ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ دو بچوں کی ماں تھی، انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور خوابوں کو ایک طرف رکھ کر محب وطنی کے لیے اپنی زندگی وقف کی۔ […]

خضدار کے علاقے کانک سے تعلق رکھنے والی درخاتون نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی 16 سالہ بیٹی نصرت بی بی کو چھ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اغوا کر لیا۔ درخاتون کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب مسلح افراد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ