بلوچ وومن فورم کیچ کی جنرل باڈی کا اجلاس مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہمانِ خاص مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن شہناز بلوچ موجود تھیں۔ اجلاس کے ایجنڈے میں مرکزی سرکولر، تنظیم کاری، علاقائی اور عالمی سیاسی صورت حال اور آئندہ لائحہ عمل […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے دو مختلف اضلاع سبی اور گوادر میں ہونے والے دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سبی میں اتوار کی شام لائیو اسٹاک ڈپٹی ڈائریکٹر آفس کے قریب کریکر دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، تاہم دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے جونیئر جوائنٹ سیکریٹری حسن دوست نے سائیں جی ایم سید کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم یہاں سائیں جی ایم سید کی برسی کے موقع پر جمع ہوئے ہیں، جو نہ صرف سندھ بلکہ برصغیر کی سیاست، فکری ارتقاء، اور […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی میں پرانے قبرستان کے قریب ایک گاڑی کے نزدیک بم آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دھماکے اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ […]
ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ کئی جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جا رہا ہے۔ بی وائی سی قیادت کو جیلوں میں ڈال کر لوگوں کے دلوں میں خوف بٹھایا گیا تاکہ ان غیر آئینی اقدامات کے لیے انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی اپنے موقف […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مسلح گروہ سے تعلق رکھنے والے صمد ہمزانی نے آج سوئی کے علاقے جانی بیڑی میں ایک مقامی شخص کی زمین […]
25 اپریل 2025 کو رات تین بجے کے قریب بلوچستان کے علاقے تمپ بوستان میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو کمسن بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ لاپتہ ہونے والے کمشن نوجوانوں کی شناخت شمیم ولد غفار جن کی عمر 10 سال ہے اور عارف ولد رسول […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی وائی سی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ، مرکزی رہنما شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ کی جیل میں بھوک ہڑتال کو چار روز مکمل ہو چکے ہیں۔ اس بھوک ہڑتال کے نتیجے میں ان […]
تحریر: گریشگی ورنازرمبش مضمون بلوچستان کے ابتدائی دور میں صورتحال تیزی سے تشویشناک سمت کی جانب بڑھ رہی تھی۔ ایسے ہی حالات میں بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے تربت (ڈنک) میں ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد نے ایک گھر پر […]
ایران کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ رجائی میں ہفتہ 26 اپریل کو ہونے والے زوردار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 800 کے قریب بتائی جا رہی ہے۔ دھماکہ جنوبی ایران میں آبنائے ہرمز کے قریب واقع بندرگاہ پر پیش […]
