بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک رکشہ ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک رکشہ چیک پوسٹ کے قریب سے گزر رہا تھا۔ فائرنگ کے باعث رکشہ ڈرائیور، جو کلی ڈنڈ کا رہائشی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کو تربت کے علاقے ہوت آباد میں ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کیا۔ دوران چیکنگ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے لیے راشن اور دیگر سامان لے جانے والی ایک گاڑی […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق واقعہ خاران کے جنگل روڈ پر پیش آیا، جہاں میر شاہد گل ملازئی کے گھر کے سامنے نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے ایک دکاندار کو قتل کر دیا اور […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ تمپ کے علاقے کوشقلات میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے اورناچ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جبکہ بلیدہ میں زیر حراست آلہ کار کے سزائے موت پر عمل درآمد کیا۔ ترجمان نے کہا کہ خضدار […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل جیونی کے علاقے کنٹانی میں پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران تیل کے روزگار سے وابستہ محنت کشوں کے ٹھکانے نذرِ آتش کر دیے، جس کے نتیجے میں درجنوں خاندان شدید معاشی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ واقعے کے بعد متاثرہ مزدوروں نے […]
نیدرلینڈز میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ایک وفد نے ڈچ پارلیمنٹ کے مختلف نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بی این ایم وفد نے بلوچستان کی موجودہ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6055ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ اس دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور لاپتہ افراد […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے نواحی علاقہ رودبن سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں، تاہم تاحال متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل کے محرکات فی الحال معلوم نہیں ہو […]
بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے کرش پلانٹ پر کام کرنے والے تین مزدوروں کو اغواء کر لیا۔ بولان پولیس کے مطابق واقعہ مچھ پولیس تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد کرش پلانٹ پر پہنچے اور وہاں کام کرنے والے تین مزدوروں کو […]
