بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سوراپ میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان تقریباً سات گھنٹوں تک شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپوں کے دوران پاکستانی فورسز کو جانی نقصان اٹھانا پڑا، جن میں صوبیدار یوسف کے ہلاک ہونے کی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز کی جانب سے کی گئی ایک کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں پر تشدد اور دو افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق یہ چھاپہ پاکستانی فورسز نے […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سوشل میڈیا پر مبینہ ریاست مخالف مواد کے کیس میں مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 17، […]
جبری گمشدگی کا شکار نسرین بلوچ، ہانی بلوچ، خیرالنساء بلوچ، فاطمہ بلوچ، فرید بلوچ اور مجاہد بلوچ کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لیے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر جبری گمشدگیوں کے […]
تحریر: محمد یوسف بلوچ ہم نے کئی پدرشاہی سماجی و تاریخی کتابوں میں پڑھا ہے اور رِندی و کلاسیکی شاعری سے سینہ بہ سینہ سنا ہوگا کہ جب کسی محکوم قوم کی خواتین باشعور بن کر فرسودہ سماجی بندشوں سے بغاوت کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہیں، اور قومی بقا، […]
کوئٹہ میں خون جما دینے والی سردی کے باوجود بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ آج بروز جمعہ بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں […]
انسانی حقوق کی معروف وکیل ایمان مزاری کو اسلام آباد میں سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی روک کر گرفتار کرلیا گیا۔ ایمان مزاری اپنے ساتھی وکیل ہادی علی چٹھہ کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ڈسٹرکٹ کورٹ جا رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ، تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں، کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6056 دن مکمل کرچکا ہے۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری […]
بلیدہ کے علاقہ ریکو میں 13 جنوری کی رات پاکستانی فورسز کی بھاری نفری نے علاقہ کا گھیراؤ کیا اور لال جان نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے کمسن بیٹے طالب ولد جان کو جبری حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اہل خانہ […]
کوئٹہ میں حسیبہ قمبرانی کے بھائی حسان قمبرانی کی مبینہ طور پر دوسری بار جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے حسیبہ قمبرانی نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ سے رابطہ کرتے ہوئے بتایا کہ رات […]
