مکران کوسٹل ہائی وے پر رسملان کے قریب شم کے مقام پر ایک المناک حادثہ پیش آیا، جس میں کراچی سے تربت جانے والی ایک مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جاوید کوچ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ آٹھ مئی 2025 کو شام 4 بجے کے قریب کولواہ ڈنڈار کے علاقے مادگ کلات میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی پوسٹ پر اسنائپر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ، مستونگ اور کچھی میں چھ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی اور براہِ راست مسلح کارروائیاں […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے نوکآباد میں آج شام تقریباً پانچ بجے مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر سوار دو فوجی اہلکاروں پر اس […]
ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب کولواہ کے علاقے مادگ قلات میں فورسز کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے دوران متعدد دھماکوں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے 7 مئی کی رات ٹوبو میں تیل و گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کی جانب سے نصب کی گئی گیس کنوے کے مین وال کو دھماکہ […]
خضدار کے علاقے وڈھ میں واقع باران لک چیک پوسٹ پر بسوں کی تلاشی کے دوران ایک مسافر کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے مسافر کوچز کو روزانہ کی بنیاد پر طویل وقت تک روکنا معمول بن […]
بلوچستان کے ضلع بولان اور کیچ میں پاکستانی فورسز کی زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں، سانگان اور جالڑی کے قریب پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے جبکہ نگرانی کے لیے ڈرونز اور ہیلی کاپٹر بھی گشت کر رہے ہیں۔ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7 مئی کو رات ساڑھے نو بجے ہمارے سرمچاروں نے جیونی تلسر بازار میں فائرنگ کرکے ایک اہم مخبر سمیر ولد فضل کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کک مذکورہ شخص قابض فوج و خفیہ ایجنسیوں بلخصوص کوسٹ گارڈ […]
انڈیا کے وزیر خارجہ جے ایس شنکر نے کہا ہے کہ اگر انڈیا کے خلاف فوجی کارروائی کی گئی تو اس کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔ جے ایس شنکر نے یہ بات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران کی، جو آج صبح ہی انڈیا کے […]
