بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے تیسری شخص کی شناخت ہوگئی ہے جو پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ تھا۔ اطلاعات مطابق تیسری لاش کی شناخت ارشاد ولد زباد سکنہ جت بازار کولواہ کے نام سے ہوئی ہے، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس مئی کی شام 6:15 بجے کے قریب کیچ تربت کے علاقہ خیرآباد میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملے میں نشانہ بنایا، حملے میں راکٹ کے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگوف میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے فائرنگ کرکے تاپلو زامران کا رہائشی نوجوان لعل جان ولد الٰہی بخش کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز نے ایک چلتی ہوئی سول گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں لعل جان […]
قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ محمد رمضان ولد محمد عارف سکنہ کوئنگ قلات موقع پر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو ہمارے سرمچاروں نے گوادر میں فائرنگ کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے خفیہ اداروں کے کارندے عارف ولد عبدالرشید راجپوت کو نشانہ بنایا۔ مذکورہ شخص کا تعلق پنجاب کے ضلع […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے مبینہ جعلی مقابلے میں مارے جانے والے تین افراد میں سے دو کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق ان افراد کو پہلے سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ شناخت […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں واقع ٹیچنگ اسپتال کے مردہ خانے میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق لاشیں شناخت کے لیے لائی گئی ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شناخت کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے 39 مختلف مقامات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یہ حملے تاحال جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں تھانوں پر قبضہ، اہم شاہراہوں کی ناکہ بندی، مخبروں کی گرفتاری، قابض […]
بلوچستان میں جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح حملے میں پاکستانی فورسز، پولیس و لیویز کے چیک پوسٹوں پر قبضہ، سرکاری دفاتر اور اور غیر مقامی افراد کو مسلح حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر میں کارروائی کے دوران حراست میں لیے گئے پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس آئی غلام سرور، فراز علی، رفیق احمد چنہ، محمد ناصر اور فراز احمد […]
