بی ایل ایف کے میڈیا سیل ‘آشوب’ کی جانب سے بلوچ قومی رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا 30 منٹ پر مشتمل ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ میں سننے والوں سے اس لئے اردو […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے چھاپوں کے دوران باپ اور بیٹے سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب فورسز نے ڈیرہ بگٹی شہر میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں سے […]
تحریر: عزت بلوچزرمبش مضمون 14„ویں برسی„ ان کے چاہنے والے ہزاروں میں تھے ،لیکن ان کے قریب بس چند ہی دوست تھے ۔سب محبت اور احترام سے ان کو ڈاکٹر بلاتے تھے۔جب میں پہلی بار ان سے ملا تو سوچا اتنی کم عمری میں انھوں نے ڈاکٹر کی ڈگری کیسے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 مئی کی رات 8 بجے کے قریب جھاؤ کے علاقہ ڈولیجی میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹ لانچر اور دوسرے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے اسے نشانہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے اس خطے میں جاری تنازعات، بڑھتے تصادمات اور علاقائی تناؤ کے پس منظر میں اپنا واضح مؤقف پیش کرتی ہے۔ ہم اس خیال کو سختی سے مسترد کرتے ہیں کہ بلوچ قومی مزاحمت کسی ریاست یا […]
گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب کے رہائشیوں کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ کیا، جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے، جبکہ تین غیرمقامی افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سید ہاشمی ایوینیو پر […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گرمکان رخشان ندی سے اتوار کے روز گولیوں سے چھلنی ایک شخص لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال پنجگور منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت وحید ولد کریم داد ساکن عیسئی کور کے طور پر ہوئی۔ مقتول کے جسم پر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آپریشن ھیروف کی تیاری کے عسکری مشقوں کے تحت بلوچستان بھر میں 51 سے زائد علاقوں میں 71 سے زائد مربوط حملے کیے، جن میں فوجی قافلے، چوکیوں، خفیہ اداروں کے […]
بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، خضدار اور آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، اس دوران شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ میں ڈگری کالج سریاب کے نزدیک ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم […]
بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، خضدار اور آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو تین مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، اس دوران شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کوئٹہ میں ڈگری کالج سریاب کے نزدیک ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم […]
