یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج صبح تقریباً 11:15 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے 10 گاڑیوں پہ مشتمل قافلے کو خود کار ہتھیاروں سے اس وقت نشانہ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
اہل خانہ کے مطابق گل محمد مری کو 2012 میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا، جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہ آسکی۔ اس واقعے کے بعد اماں حوری نے اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، پنجگور اور ڈیرہ مراد جمالی میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر سات اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کے قافلوں اور چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان نے کہا […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز پیر اپنے 6081ویں روز میں داخل ہوگیا۔ طویل عرصے سے جاری اس احتجاج میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ انصاف اور اپنے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پیشکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ پیشکان کے پریسی وارڈ میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول […]
بلوچستان کے علاقے سوراب سے ایک جبری لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والے کلی ہتھیاری گدر کے رہائشی 22 سالہ جنید احمد ولد علی احمد ریکی کی لاش ملی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ جی ٹی اے […]
بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے شاپاتان سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کی شناخت جبری لاپتہ جنگیان ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق شناخت ہونے والے نوجوان جنگیان کو 26 […]
تمپ کے علاقے کونشقلات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک ہلاک بحق ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت فراز ولد بہادر، سکنہ کوشقلات تمپ کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6079ویں روز میں داخل ہوگیا۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر جبری لاپتہ کمسن طالب علم […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور اور تحصیل تمپ میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران چار افراد جان کے بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے کجھور فیکٹری کے قریب سے فائرنگ سے قتل کیے گئے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کی شناخت پزیر احمد ولد غلام […]
