صحبت پور کا رہائشی سکھر کے علاقہ کچے سے اغوا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور شہر میں ریڑی چلا کر گز بسر کرنے والے علی محمد عرف علو سومرو سندھ کے شہر سکھر کے کچے میں عورت کے آواز میں بات کرنے اور اس سے ملنے کے لئے اغوا ہو گئے […]
سندھ
سندھ کی خبریں۔
کراچی منگھو پیر نادرن بائی پاس چلغزی کٹ مدنیہ کے قریب جھاڑیوں سے 20 سالہ شعیب باکسر اور 25 سالہ شاہ زمان نامی دو افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملی ہیں۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں آٹھ ماہ قبل کراچی سینگولین سے رینجرز اور خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کیاتھا […]
سندھ جامشورو انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں گرنے سے 3مسلح افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق یہ واقعہ جامشورو کے قریب پیش آیا ، انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا مگر گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ […]
سندھ لاڑکانہ میں ہدایت لوہار کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس کی اٹھی چارج کیا ،سسئی لوہار سمیت متعدد گرفتار ۔ سسئی لوہار کی قیادت میں خواتین کی جانب سے ہدایت لوہار کے قتل کیخلاف اور اپنے حقوق و مطالبات کے حق میں پر امن ریلی نکال کر […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ کی شب ساڑھے 2 بجے سندھ کے علاقے میرپور خاص میں شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکے میں تباہ کردیا۔ حملے […]
سندھ کے علاقے میر پور خاص شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ کے قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ 14 مارچ کے رات ڈھائی بجے کے قریب سندھ کے علاقے میرپور خاص میں ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز سے پورا […]
نواب شاہ/لاڑکانہ : نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں، قومی شاہراہ بائی پاس پر باراتیوں کی گاڑی ٹرالر سے ٹکراگئی۔حادثے میں 6 باراتی ھلاک جبکہ 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے ،3 شدید زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں پی ایم یو ہسپتال […]
سندھ کے علاقے حیدر آباد میں فوج کی جانب سے عوامی زمینوں پر قبضہ و جبری گمشدگیوں کیخلاف جاری احتجاج پر پولیس نے دھاوا بول کر مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے اس دوران متعدد مرد مظاہرین کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کردیا جبکہ گرفتاری کے دوران […]
سندھ بھر میں ہدایت لوہار قتل کے خلاف احتجاجی تحریک نویں روز بھی جاری رہا
سندھ بھر میں ہدایت لوہار قتل کیخلاف آٹھویں روز بھی مظاہرہ جاری