سندھ: میر پور خاص میں 18 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

سندھ کے علاقے میر پور خاص شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ کے قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ 14 مارچ کے رات ڈھائی بجے کے قریب سندھ کے علاقے میرپور خاص میں ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز سے پورا علاقہ گونج اٹھا ۔

مذکورہ پائپ لائن سے گیس بلوچستان سے کراچی و دیگر علاقوں کو جا رہی ہے ۔

حملے کی وجہ سے بلوچستان سے کراچی اور بیشتر علاقوں کو گیس کے فراہمی مکمل طور پر معطل ہوچکا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ میرپور خاص میں سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

جمعرات مارچ 14 , 2024
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ کی شب ساڑھے 2 بجے سندھ کے علاقے میرپور خاص میں شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکے میں تباہ کردیا۔ حملے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ