کراچی انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کو کراچی سے گلبرگ تھانہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ایچ آر سی پی نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کراچی پولیس نے انکے تنظیم کے چیئرپرسن کو بناء کسی وجوہات کے […]
سندھ
سندھ کی خبریں۔
کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر سخت گر،می مرکزی جلوس میں شریک 250 سے زائد عزادار بے ہوش ہوگئے۔ کراچی میں 10 محرم الحرام کو سخت گرمی کے باوجود عاشور کے مرکزی جلوس میں عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خواتین، بچے اور بزرگ سمیت ہر طبقے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ جامشورو پولیس تھانے پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں پولیس افسران سمیت درجنوں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں اور متعدد گاڑیاں اور بلڈنگ کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ […]
کراچی : ساحل سمندر ہاکس بے پر تفریح کے لیے جانیوالے خاندان کی کوسٹر کو خوفناک حادثہ پیش آیا خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ھلاک ہوگئے 15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان کوسٹر میں سوار ہوکر تفریح کے لیے ہاکس بے جا […]
سندھو دیش ریوولشنری آرمی ایس آر اے سربراہ سید اصغر شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائنا ہمارے بدترین دشمن اور ہمیں غلام بنانے والے پنجاب سامراج کا سب سے قریبی اتحادی ہے اور سندھی قوم کے ہر باشعور فرد اور قومی تحریک کے کارکنوں کو اچھی […]
کراچی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کی جانب سے جدید بلوچ نیشنلزم کا فکری منبع نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی کے حوالے سے لیاری میں میں ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تعزیعتی ریفرنس کی صدارت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ شاہزیب بلوچ کر رہے تھے، […]
سندھ کے علاقہ شِکار پور گڑھی یاسین میں نامعلوم افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری کسی سندھی اور بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے ۔
کراچی جدید بلوچ نیشنلزم کے فکری منبع نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی لیاری کراچی میں منائی گئی۔ برسی کے موقع پر منعقدہ پروگرام کی صدارت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈوکیٹ شاہ زیب بلوچ نے کی جبکہ مہمان خصوصی استاد میر محمد علی تالپور تھے۔ سٹیج کے […]
سندھ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے قوم پرست اور مزاحمتی رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنی آبائی علاقہ ضلع لاڑکانہ کے گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) میں انتقال کر گئیں۔ سندھی ،بلوچ قوم پرست سیاسی تنظیم پارٹیوں نے تعزیت […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ سندھ علمی اداروں کو مسمار کر کے مجموعی طور پر بلوچ قوم کو تاریکی میں دھکیلنے کی گھناؤنی حرکت کر رہی ہے جو کہ قابل مذمت اور مزاحمت کا تقاضا کرتی ہے انھوں نے […]
