پنجگور: پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے خواتین سمیت مقامی لوگوں کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شادی کی تقریب میں موجود لوگوں نے انھیں پکڑ کر انکی خوب پٹائی کرکے انھیں چھوڑیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقے گچک میں کرک […]
پنجگور
پنجگور کی خبریں۔
پنجگور کے علاقے غریب آباد چتکان میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپ جاری رہا ۔ شب بھر فائرنگ اور شدید دھماکوں کی آوازیں رات بھر جاری رہیں ۔ تاہم پولیس نے صبح کے وقت دو نامعلوم افراد کی نعشیں شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا […]
پنجگور آل پنجگور بارڈر کمیٹی کےترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بارڈر سے منسلک ادارے کی طرف سے بلا جواز بارڈر کو بند کرنے سے لوگوں میں اشتعال انگیزی کے ساتھ ساتھ نفرت پھیل رہی ہے بلا جواز مسلسل بارڈر کو ہر مہینے ہفتوں ہفتوں بند […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان کے مطابق آج گوار میں بلوچ راجی مچی کیلے آنے والے خضدار، قلات، سوراب، چاغی، خاران اور بیسیمہ کے قافلے پنجگور پہنچ گئے ہیں۔ پنجگور سے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ گوادر کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ شال […]
پنجگور کیلکور میں نامعلوم مسلح افراد اور مقامی ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کے درمیان شدید جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ھلاک 3 آلہ کاروں اور دو زخمیوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ جن کی شناخت ناصر ولد بادی ، جمعہ اور اسحاق پسران نذر جان اور دو زخمیوں کی […]
پنجگور بارڈرز یکجہتی کمیٹی کا مطالبات کے حق میں جاوید چوک پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ بارڈرز یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری بازگل اور دیگر نے آج بھوک ہڑتال میں حصہ لیا اس سلسلے میں بارڈر یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری صحافیوں سے […]
پنجگور: شال میں پرامن مظاہرین پر پولیس تشدد، گرفتاریوں ، خواتین سے بدسلوکی کے خلاف حق دو تحریک پنجگور کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس میں سول سوسائٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں آور آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی ریلی شہید جاوید چوک […]
پنجگور کے علاقے پیر عمر جان کے قریب محمد حیات ولد عبدالغفور نامی شخص کی فائرنگ سے دو خواتین ھلاک ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیر عمر کے قریب سوتیلے بیٹے محمد حیات ولد عبدالغفور سکنہ پیر عمر پنجگور نے گھریلو رنجش کی بنا پر اپنی سوتیلی […]
پنجگور: بونستان میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں اکرام ولد الٰہی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے بھائی اکرم کو قتل کردیا۔ دونوں بھائیوں میں جائیداد کے تنازع پر لڑائی ہوئی تھی، لڑائی میں اکرم جاں بحق […]
پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اے این ایف اہلکاروں پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج، دوپہر 1:20 پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فورسز کے اینٹی نارکوٹکس […]