اگر وہ کسی مسلح تنظیم کے کمانڈر ہوتے تو اپنی شناخت کے ساتھ سوشل میڈیا پر سرگرم نہ ہوتے۔
قوم نواز
بلوچستان کی آزادی کے لیے کوشاں جماعتوں کی خبریں اور بیانات۔
یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں کب تک خاموش رہئیں گی۔
جنھوں نے قومی آزادی کو سندھ کا حتمی منزل قرار دے کر جدوجہد کا آغاز کیا تھا ۔
مصائب کے اس دور کے خاتمے کے لیے ہماری تحریک آزادی میں شمولیت ضروری ہے۔
ماضی میں بلوچ قوم پر چار مرتبہ فوج کشی کی گئی اور پانچویں فوج کشی جاری ہے ۔
ہمیں انسانی حقوق کی بدترین صورتحال سے نکلنے کے لیے عالمی برداری کی مدد کی ضرورت ہے۔