گوادر میں پاکستان آرمی کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے خلاف وائس چیئرمین بلدیہ اور حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی ذمہ دار ماجد جوہر کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور اس عمل کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ اگر بغیر سرچ وارنٹ گھروں […]
فوج کشی
بلوچستان میں پاکستان فوج کی کارروائیاں۔
بلوچستان ضلع پنجگور کے تحصیل گچک اور ضلع واشک کے علاقہ راغے میں پاکستانی فوج نے پوزیشن سنبھال کر ندی نالوں اور سڑکوں سمیت پگڈنڈیوں پر پوزیشن سنبھال کر بیٹھ گئی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گچک اور راغے کے بڑے ندیوں کی ملاپ کی جگہ باقاعدہ فوج کیمپ […]
آواران پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری فوج خفیہ ادارے پہاڑی ندی نالوان میں گھس کر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ بتایا جارہایے کہ منگل کی الصبح پاکستانی وحشی فوج اس کے کارندے آواران لباچ ندی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر گھس گئے ہیں اور درندگی میں مصروف ہیں […]
کیچ تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ ہمارےنمائندے کے مطابق گزشتہ رات گومازی کے پہاڑ دیزیگ میں بھی فورسز قافلے داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوسی جہاز بھی مزکورہ پہاڑوں میں نیچی پرواز کر رہی ہے ۔ آخری اطلاع تک […]
مستونگ کے علاقے اسپلنجی و گردنواح میں پاکستان فورسز بڑے پیمانے پر فوجی کشی شروع کردی ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فوج قافلوں کی شکل میں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں اور مسلسل قدمی کررہی ہے۔ بکتر بند گاڑیوں سمیت دیگر متعدد گاڑیوں میں فوجی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں […]
بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازہ میں قابض پاکستانی فورسز نے فوج کشی کردی ،بتایا جارہاہے کہ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں قابض فورسز کے میجر بابر سمیت تین افراد ھلاک ہوگئے جبکہ کرنل عبدالرحمن اور کیپٹن شاہد نامی فورسز اہلکار شدید زخمی […]
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان میں فورسز سے جھڑپوں میں 3 مقامی افرادہلاک جبکہ اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق قلعہ عبداللہ گلستان میں پوست کی فصل تلف کرنے کے دوران پاکستانی فورسز اورمقامی افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 3 مقامی افراد ہلاک جبکہ […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں قابض پاکستانی وحشی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک ایک کو زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے ژوب کے علاقہ سامبازہ میں فوجی کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک ایک شخص کو زخمی کرکے حراست میں لیکر […]
بلوچستان کے بعض علاقوں قلات ،منگچر ،سبی اور نوشکی میں پاکستان فوج کی بڑی تعداد پیش قدمی کررہی ہے جبکہ قلات منگچر میں فورسز نے بمباری کی ہے جس میں خواتین بچوں کی ھلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ نوشکی کے پہاڑی سلسلوں میں آج صبح سے پاکستان فوج پیش قدمی کررہی […]
کیچ کے علاقہ دشت میں قابض پاکستانی فورسز کی غیر اعلانیہ فوج کشی جاری ۔علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز مختلف علاقہ کے محلوں کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کے نام پر توڑ پھوڑ کر رہی ہے ۔ دشت کے آنے جانے والے راستوں پر مورچے سنبھال کر لوگوں […]