کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے انقلابی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات ساڑھے ایک بجے انقلابی گلوکار […]
فوج کشی
بلوچستان میں پاکستان فوج کی کارروائیاں۔
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے لنجو اور سغاری میں پاکستانی فوج مقامی ڈیتھ اسکواڈز کی مدد سے فوجی کشی کررہی ہے اور علاقے میں متعدد مقامات پر گھروں کو مسمار اور گاڑیوں کو جلا جا جارہاہے ،جبکہ فورسز کی جانب سے علاقے میں گولہ باری […]
کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے دو ہیلی کاپٹر دشت اور تمپ کے درمیان مزن بند کے پہاڑوں کے مختلف مقامات پر مسلسل گشت کرتے دیکھے گئے ہیں۔ اسی طرح پاکستانی فوج کی بڑی […]
نوشکی پاکستانی فورسز کے ڈرونز نے نوشکی کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پروازیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے پہاڑی علاقوں کوہ منجرو، مخبلی، ہژدہ خول اور خوانکی میں پاکستانی فورسز کے ڈرون رات سے صبح تک پہاڑوں پر پرواز کرتے رہے۔ پاکستانی فورسز کے اہلکار احمدوال، اسٹیشن اور سلطان […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں پچھلے دو دن سے بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پیدل فوجی دستے آواران وہلی کے ندی سمیت پہاڑوں میں پچھلے دو دن سے گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں ۔ اس طرح آواران پیراندر کے پہاڑی علاقوں […]
بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز قافلے آنے شروع ہوگئے ہیں ،فوج کشی کا خدشہ ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کو گزشتہ رات سے جھاؤ کے دیہاتوں کوہڑو اور ڈولیجی کے کیمپوں میں فوجی قافلے پہنچ گئی ہیں ۔علاقہ ذرائع کے مطابق فورسز […]
آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز کے دو ہیلی کاپٹروں کو آواران کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرون طیارے بھی حصہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دشت کے مختلف علاقوں شولیگ، زرین بُگ، ملائی نگور، فرنٹ بازار و گردنواح میں فورسز آپریشن کررہی ہے اس دوران گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پاکستانی فورسز نے دوران […]
بلوچستان کے علاقے آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، مسلح افراد کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے دراجکور میں پاکستانی قابض فورسز کی زمینی اور فضائی آپریشن جاری ہے ۔ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ کی بھی اطلاع ہے۔ […]
کیچ کے علاقہ کولواہ میں فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ کواہ میں رات گئے پاکستانی قابض فورسز نے فوجی کشی شروع کردی ہے ،اور بلور کے پہاڑوں میں گھس گئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح مزید فورسز پہنچ کر پہاڑوں سے آنے […]