شال (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ، ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام مبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا […]

انسانی حقوق کے متحرک کارکن وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جبری لاپتہ افراد کے لواحقین شدید درد غم رنج میں مبتلا ہیں کیوں کہ انہیں خدشہ ہے اس دفعہ بلوچ عسکریت پسند تنظیم کی جانب ریاستی فورسز پر حملے کے بعد ریاستی فورسز خفیہ ایجنسیوں کے […]

اقوام متحدہ نے پاکستان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نسلی اقلیتوں باالخصوص بلوچستان میں انسانی حقوق کے جاری خدشات کو دور کرنے کے لیے فوری اور جامع اقدام کرے۔ جمعے کو جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں، نسلی امتیاز کے خاتمے سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی نے […]

ریاست نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا بلوچ کارکنان کی آواز کو دبانے کے لئے پروپگنڈہ اور طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے-ان خیالات کا اظہار انسانی حقوق کے کارکن اور وکیل ایمان مزاری نے بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈاؤن اور پروپگنڈہ مہم چلانے پر سوشل میڈیا ویب […]

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد تھانہ کیٹل فارم گوٹھ شہنواز رند میں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم عبدالرحمن رند نے اپنی بیوی مسما عبدہ بی بی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد موقع واردات سے اپنے بھائیوں سمیت فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی کیٹل فارم پولیس جائے […]

بلوچ قوم کے فرزندوں نے ہرقبضہ گیر ظالم و جابر حکمرانوں کو نہ صرف اپنی مادر وطن پر حکمرانی کرنے نہیں دیا ، بلکہ ہر محاذ پر ان سے لڑتے ہوئے وطن کی بقا کیلئے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے سرخرو رہے۔ ان میں سے ایک میرے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ