کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں پاکستانی وحشی فورسز نے رات گئے چھاپہ مار کر علاقہ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بناکر ظریف ولد اومر نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بعد ازاں کیمپ میں تشدد کا نشانہ بناکر […]
جعلی مقابلے
پاکستانی فوج / فورسز کے جعلی مقابلوں کی ہلاکتیں۔
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے سرکاری ہسپتال میں تین افراد کی نعشیں لیویز نے پہنچائی ہے ،خدشہ ہے کہ انھیں گزشتہ روز فوجی زمینی فوج کشی کے دوران مارا گیا ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت زاکر ولد عبدالرزاق ساکن پسنی ضلع گوادر، عبدالمجید ولد ابراہیم […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ کے سیاسی سماجی کارکن کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ نوید حمید ایک ہونہار نوجوان ہر وقت وہ پرامن سیاسی سماجی سرگرمیوں میں بلا مبالغہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے وہ میسنگ پرسنز جبری گمشدگی کیخلاف متحرک توانا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بشیر احمد کے ماورائے آئین قتل کے خلاف کل ضلع گوادر کے تمام علاقوں میں کاروباری مراکز بند اور ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی آرگنائزر حفیظ کیازئی نے آج شال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت تعلیمی چوک پر فورسز چوکی پر بم حملے کے دوران راہ گیر نوجوان زخمی ہوا، فورسز نے زخمی کو ہسپتال لانے بعد لاپتہ کردیا ، بعد ازاں لواحقین کو فون کیاگیا کہ وہ ھلاک ہوا ہے نعش لے […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں جبری لاپتہ بعد ازاں منظر عام پر آنے والے اور زیر حراست نوجوان بشیر احمد کو تشدد کا نشانہ بناکر نعش پھینک دی ۔ بتایا جارہاہے کہ […]
موسی خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں ایک بار پھر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مقابلے کے نام پر پہلے سے لاپتہ تین افراد کو قتل کردیا۔ آپ کو علم ہے گذشتہ دنوں سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ موسیٰ خیل کے مقام پر ایک […]
خضدار سے اطلاعات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” نے جعلی کارورائی کے دوران 4 افراد کو قتل کردیا پے ۔ خضدار جعلی مقابلے میں مارے گئے افراد کا تعلق کالعدم مذہبی تنظیم سے بتایا جارہاہے ۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ جمعرات […]
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں مسلح موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دودا ناصر اور ریاض نامی دو نوجوان زخمی ہوگئے ،جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ زخمی بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار […]
شال لاپتہ ظہیر بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی ریلی و شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے شال پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے انکے فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ سیاسی جماعتوں ،طلباء تنظیموں اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت بڑی تعداد […]