کیچ ( پریس ریلیز ) کیچ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کیچ زون کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ رات (7 جنوری) کیچ سے چھ نوجوانوں کو مختلف علاقوں سے جبری طور پر گمشدہ کر دیا ہے جس سے شہریوں […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے ایک آڈیو پیغام میں مذہب اور جدید تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے معاشرے میں شدت پسند رویوں پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ان رویوں کے باعث لوگوں کے دل مذہب سے بیزار ہو گئے ہیں۔ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں میں سے ایک شخص کی شناخت رمضان بلوچ کے نام سے ہوا ہے ، جنھیں گزشتہ شام سات بجے پاکستانی فورسز […]
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب گزشتہ روز سوراب سے گدر آتے ہوئے تین افراد لاپتہ ہوگئے تھے، جن کی بازیابی کے لئے سوراب کے مقام پر شال، کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کر دی گیا۔ تفصیلات کے مطابق گدر کے رہائشی ہارونی قبیلہ کے سرکردہ شخصیت عبدالخالق ولد میر بھادین […]
ہوشاپ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاپ میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم،مقامی انتظامیہ نے مطالبات مان لیے، زمان جان اور ابوالحسن کی لواحقین سے انکی ملاقات کرائی۔ ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد سی پیک شاہراہ ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر دھرنا ختم کرنے […]
کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے علاقے ہوشاپ زیرو پوائنٹ سی پیک شاہراہ پر زمان جان اور عبدالحسن کو منظر عام پر نہ لانے کے خلاف جاری دھرنے پر آج صبح ایک مشتعل شخص نے ٹرک گاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکا جہانزیب بلوچ سکنہ بالگتر شدید زخمی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، نا۔ہ نگاران ) گدر کے رہائشی تین شہری سوراب سے گدر آتے ہوئے راستے میں لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق سوراب گدر کے رہائشی ہارونی قبیلہ کے سرکردہ شخصیت عبد الخالق ولد بھادین ، عبدالصمد ولد بھادین اور زبیراحمد ولد عبدالصمد آج شام 6 بجے سفید کلر […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سمیت دو مقامات پر ظریف عمر اور نوید حمید کے قتل پر تربت میں احتجاج جاری ہے جب کہ زمان جان اور ابوالحسن کی رہائی کے لیے ہوشاپ زیرو پوائنٹ پر سی پیک شاہراہ بدستور بند رکھا […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع لسبیلہ حب چوکی پولیس نے جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم زبیر بلوچ کی بازیابی کیلئے دھرنا دینے والے مظاہرین پر کار سرکار میں مداخلت، پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی ، روڈ بلاک اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کے الزامات لگاکر ایف آئی […]
حب چوکی ( نامہ نگار) حب چوکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے صحافی زبیر بلوچ کے لواحقین و بلوچ یکجہتی کمیٹی حب زون نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جبری گمشدگی ایک ایسا ناسور ہے جس سے آج ہر بلوچ گھر متاثر ہے۔ کسی کا بھائی، […]