زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خضدار میں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری ہے دوسری جانب فورسز مزید لوگوں کو جبری لاپتہ کرنے کی کوشش میں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زہری تراسانی میں رات کے تقریبا سہ پہر کے وقت پاکستانی فورسز نے […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ نیو بیہمن ڈنک میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور نے رات تقریبا 2 بجے جاوید کریم بلوچ و ہمسایوں کے گھروں پر چھاپے مارے، اس دوران جاوید کریم بلوچ کے بھانجے بلال بلوچ ولد حیدر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری سے جبری لاپتہ 4 افراد پولیس کے حوالے کردیئے گئے دھرنا پھر شروع شاہرائیں بند کردی گئیں ۔ زہری ایک سنگین واقعے میں گذشتہ ہفتہ دوران پاکستانی فورسز نے 13 افراد کو حراست بعد جبری لاپتہ کردیا تھا ۔ جہاں متاثرہ خاندانوں نے […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے سوراب مرکزی شاہراہ کو پھر بند کردیا ۔ کیوں کہ گزشتہ رات انھوں نے بند شاہراہ کو 35 گھنٹہ بعدانسانی ہمدردی کے بنیاد پر کھول دیا تھا۔ فورسز نے 13 جبری لاپتہ افراد میں سے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نوجوان جہانزیب بلوچ، جو دو ہفتے سے کراچی کے ایک سول ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا تھا، 13 جنوری 2025 کی رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ آپ کو علم ہے جہانزیب بلوچ 4 […]
زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری سے تین دن قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ 13 نوجواوں میں سے 5 نوجوان فردین کریم، بلال علی اکبر خالد صمد و عمران اکبر بازیاب ہوگئے ہیں ۔ کراچی شال شاہراہ زہری کراس اور سوراب کے مقام سے دھرنا پچھلے 35 گھنٹوں […]
سوراب، زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے 12 افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کا دھرنا دوماقامات پر مرکزی شاہراہ پر جاری ہے ، لواحقین نے شدید سردی میں گذشتہ شب شاہراہ پر گذاری۔ ڈپٹی کمشنر کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، ادھر زہری میں بازار میں […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قائم تین روزہ بھوک ہڑتالی کیمپ آج تیسرے دن اختتام پذیر ہو گیا۔ کیمپ کے آخری روز لواحقین نے حب پریس کلب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو شہر کے مختلف […]
کیچ ،سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا جبکہ ایک نوجوان شدید تشدد کے بعد بازیاب ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے ارشاد احمد نامی نوجوان کو افتخار میڈیکل تربت سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے […]
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر کولوائی بازار کے رہائشی فدا ولی داد کے اہل خانہ نے گزشتہ روز تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فدا ولی داد کو 9 جنوری کی شب سیکیورٹی فورسز نے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست […]