پنجگور ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع پنجگور میں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز نے چھاپہ دوران یاسر ولد یاسین ،حیات ولد ولی محمد ساکن مجبور آباد بونستان پَنجگُور اور جلیل ولد عبدالخالق ساکن عیسئی پنجگور نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ لواحقین کے مطابق انھیں رواں […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ گذشتہ رات بل نگور دشت میں قائم پاکستانی فورسز کیمپ کو مسلح افراد نے حملہ میں نشانہ بنایا ، حملے کے دوران گرد و نواح میں فائرنگ اور زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،اس طرح شے زنگی میں بھی دھماکوں سمیت فائرنگ کی […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بناکر دو اہلکار ہلاک کردیئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
ہرنائی ،کراچی ،نوشکی ( نامہ نگاران ،مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک عمر رسیدہ شخص کو جبری لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ جس کی شناخت عطاء اللہ مری کے نام سے ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے نوجوان سندھ میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ، تفصیلات کے مطابق مغوی جبری لاپتہ محمد جواد ولد قدرت ﷲ قبیلہ قمبرانی بلوچ کے چچازاد بھائی کا کہنا ہے وہ دوستوں کے ہمراہ سندھ تفریح کے لیے گئے تھے۔ جس طرح ہم […]
شال (مانیٹرنگ ڈیسک )شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے ، قلات نرمک کے رہائشی زمیندار اسلم ولد کنڑ خان نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ وہ ہزار گنجی سبزی منڈی اپنے پھل و سبزیاں بیچنے لائے ہوئے […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ گومازی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو چھوٹے بچوں کو رات گئے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ دونوں بچے کھیت میں کام کرنے والے اپنے بھائیوں کیلے کھانا پہنچانے کے بعد واپس اپنے گھر آرہے تھے کہ انھیں […]
متحدہ عرب امارات ( پریس ریلیز ) میں بجار پنڈوک آج سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے خبر کی ترید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب ہے اور مطاہر ولد ڈاکٹر اسلم کی اغوا میں مجھے ملوث کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کہاگیا ہے ۔ ہم بلوچ میڈیا زرمبش نیوز سمیت دیگر […]
آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز نے رات گئے مختلف مقامات پر چھاپہ مار متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ،تاہم بعد ازاں دیگر افراد کو چھوڑدیاگیا، مگر نبی داد ولد ابراہیم سکنہ پیراندر آواران اور محمود ولد ذوالفقار سکنہ ملشبند مشکے […]
پنجگور ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقہ سیدان میں رات گئے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔واقع کیخلاف لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی ۔ مظاہرین کا کہنا ہے مزیر ولد نزیر اور جاسم ولد احمد کو پاکستانی […]