شال بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او و دیگر سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز بی وائی سی کے احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا کیمپئنز میں حصہ لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بی وائی سی […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5405 دن ہوگئے۔ شال سے جبری لاپتہ گل محمد مری اور مٹھا مری کے لواحقین کیمپ میں شریک رہے. اس موقع پر لاپتہ گل محمد مری کے والدہ نے ریاستی حکام سے اپیل کی کہ انکے بیٹے کو بازیاب کریں اگر اس […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی قلت، پانی مانگنے کی پاداش میں نوجوان لاپتہ ۔ تفصیلات کےمطابق پیرہ کوہ میں مقامی لوگوں کو پانی کے شدید قلت کا سامنا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ پانی کی قلت سے پریشان لڑکے نے گھر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے ایک سال قبل اپنی اہلیہ کے ساتھ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔ انھیں گزشتہ سال 3 فروری 2023 کو محمد رحیم زہری اپنی والدہ اور اہلیہ سمیت گیشکوری ٹاون ناشناس کالونیسے […]
شال – جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5404 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مختلف سیاسی اور سماجی کارکنان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ "مسلمان عید کی […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ” حسب معمول عید الفطر کے دن بلوچستان میں ہزاروں افراد کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اور انکی بازیابی کیلئے کراچی میں […]
آواران کے علاقے مشکے تنک سے دو نوجوان لاپتہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ تنک سے پاکستانی فورسز نے دو افراد سجاد ولد اعظم اور علی جان ولد نزیر احمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں […]
ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص لاپتہ لواحقین نے سی پیک روڈ کو بلاک کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ہوشاپ سے مشتاق ولد صوالی نامی علاقائی معتبر شخص کو جبری اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔ مذکورہ شخص کی لواحقین نے علاقہ مکینوں […]
۔کیچ تمپ سے پاکستانی فورسز نے اعتکاف میں بیٹھے شخص کو جبری لاپتہ کردیا، اطلاع کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقے کوہاڑ میں فورسز نے جامع مسجد کو گھیرے میں لیکر اعتکاف میں بیٹھے انیس ولد سبزل نامی شخص کو غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کر دیا۔ علاوہ ازیں […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے کے حوالے سے سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہا ہے بلکہ گوادر حملے کے بعد ایک بار پھر […]