بلوچستان کے دارالحکومت شال سے گزشتہ رات 2 بجے سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے مسلح افراد نے اے ون سٹی فیز ون عارف پلازہ میں ایک کمرے پر چھاپہ مار کر چھ طالب علموں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ بعد ازاں تین طالب علم […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فوج نے سوئی کے علاقے دیناری کالونی میں گھروں پر چھاپے مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر 13 سالہ ستار ولد […]
ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ میانی کلات کے رہائشی خاتون ناز بی بی زوجہ زمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کو اس وقت فورسز نے جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے شوہر جوکہ قریبی پہاڑوں میں اپنے […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے ریکو سے تعلق رکھنے والے دو افراد نور احمد ولد سید خان سمالانی اور صاحب خان ولد جلال خان سمالانیکوپاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں 9 مئی کو مرکزی شاہراہ سے اس وقت جبری لاپتہ کیا کیا جب وہ نوشکی شہر جارہے تھے۔ مذکورہ افراد […]
پاکستان مقبوضہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی گیشن […]
ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فوج نے دو افراد اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال نامی دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر […]
کیچ بلیدہ زامران سے جبری لاپتہ افراد کے الخانہ کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جس میں کسی بلوچ فرزند کو شہید یا لاپتہ نہ کیا گیا ہو۔ اس سامراجی ظلم و جبر، بلوچ فرزندوں کی ماورائے عدالت گرفتاری اور جبری گمشدگیوں کے خلاف […]
گوادر آج صبح 9 بجے کے قریب پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے ویگو سوار کارندوں نے طارق ولد مراد جان اور حکیم ولد مجید نامی دو نوجوانوں کو انکے گھر واقع ھُر کلانچ گوادر سےاسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔ بلوچستان ضلع […]
تربت کے گاؤں جوسک میں 13 مئی کو ایرانی بارڈر پر تیل کے کاروبار سے وابستہ 20 سالہ آدم ولد سومار کی والدہ اور ان کے بڑے بھائی نے خاندان کی دیگر مرد و خواتین کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور ان کے جبری گمشدگی کے […]
کیچ میری کلات سے لاپتہ کیے گئے زامیاد ڈرائیور صغیر سجاد کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے آج منگل کے روز ایک بار پھر ڈی بلوچ چوک پر دھرنا دے کر سی پیک شاہراہ ایم 8 بلاک کردیا ۔بعد ازاں پولیس نے سجاد حسین کو گرفتار […]