شال ،خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پندرہ سالہ انس احمد کو گزشتہ شام خضدار سے اغوا کر لیا گیا جسے فورسز نے مارا پیٹا اور اپنے ساتھ لے گئے۔ انہوں نے کہاکہ ہم خضدار […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
خضدار ، تمپ۔ جھاو ( نامہ نگاران ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ میر آباد سے پاکستانی فورسز نے 26 جنوری کو چھاپہ کے دوران دو بھائیوں نیک سال ،واجو پسران داد بخش سکنہ میرآباد، اور دودا ولد سخی داد سکنہ کلاھو تمپ نامی افراد کو حراست […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں آج پاکستانی فورسز نے طارق ولد حاجی محمود اور اسکی رشتہ دار حلیمہ بنت دوست محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تاہم کئی گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔ بتایا جارہاہے کہ طارق ولد حاجی محمود […]
بلوچستان میں جبری گمشدگی کا سلسلہ شدت سے جاری ہے اور روزانہ لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلامی ریاست کہلانے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمران بلوچوں پر ظلم و جبر کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں بجلی کی طویل بندش پر علاقہ مکینوں نے شال-کراچی مرکزی شاہراہ کو احتجاجاً بند کر دیا۔ مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ہائی وے پر جمع ہوئے، انہوں نے بجلی کی طویل بندش پر اپنی مایوسی اور غصے کا […]
پنجگور ،بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور سے اطلاع ہے کہ عیسی میں 25 جنوری کو گیارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے رحیم بخش نامی شخص کے گھر پرچھاپہ مار کر ارشاد رحیم ، صدیق رحیم اور ظہور رحیم پسران رحیم بخش کو حراست میں لیکر جبری […]
گوادر ( نامہ نگار ) گوادر پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ صحافی جاوید بلوچ کے مطابق میرے چچا زاد بھائی ذاکر سومار اور نزدیکی رشتدار نسیم حمید کو اب سے تھوڑی وقت پہلے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نےگھٹی ڈھور چوک گْوادر […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے چاہ سر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) چھاپہ مارکر ضمیر سرور نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ۔ لاپتہ نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رات تقریباً 2 […]
آواران ،کیچ ( نامہ نگاران) بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے تنک ہرکشان میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر دو بھائیوں میرو اور مسافر پسران الہی بخش نامی دو چرواہاوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ، بتایا جارہاہے انکے بھائی گریبو کو پاکستانی فورسز نے ایک […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ مینازسے65سالہ بزرگ چروا ہےعبدلکریم ولد لعل محمد کو پاکستانی فورسز ایف سی نے دو بچوں سمیت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق وہ آنکھوں سے معذور ھے اور غربت کی مجبوری کی وجہ سے […]
