بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے آج پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جس میں دو دشمن اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے […]

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5476 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح اور کابینہ کے دیگر ساتھیوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس […]

تربت۔ طالب علم کی جبری گمشدگی کے خلاف تجابان میں سی پیک شاہراہ ایم ایٹ بلاک۔ اطلاع کے مطابق تجابان کے مقام پر عوام نے سی پیک ایم 8 شاہراہ کو بلاک کرکے دھرنا دیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تجابان سے تعلق رکھنے والے طالب علم فاروق […]

بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں پانچ روز قبل جبری لاپتہ کیے جانے والے نوجوان میران ولد صوالی سکنہ پسنی کو فوج ایجنسیوں نے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی گوادر کے حوالے کیا ہے ۔ آپ کو علم ہے […]

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عبدالطیف بنگلزئی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ عبدالطیف بنگلزئی ولد بابو سفر خان 19 ستمبر 2023 […]

ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر اپنے کلینک سے چچازاد بھائی کے ساتھ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے ع علاقے بیروٹ مندوانی سے آج صبح ڈاکٹر شاھد اور اسکے چچازاد بھائی سیف اللہ کو انکے کیلنک سے پاکستانی فوج کی دست راست بدنام […]

بارکھان سے لاپتہ طالب علم دو نوں بھائی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بلوچستان کے ضلع بارکھان سے جبری لاپتہ ہونے والے سعید بلوچ اور حنیف بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں نوجوان بھائیوں کی بازیابی کی تصدیق ان کے […]

شال انیس بلوچ اور فاروق بلوچ کی بازیابی کے لیے اہل خانہ کی جانب سے کل شال میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ شال سے جبری طور پر گمشدگی کے شکار لاپتہ فاروق اور خضدار سے جبری طور پر گمشدگی کے شکار انیس الرحمن بلوچ کے لواحقین کی جانب سے […]

بلوچستان ضلع واشک کے تحصیل ماشکیل میں پاکستانی فورسز اوریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ کئے جانے والے نوجوان کی شناخت قدیر بلوچ ولد حاجی محمد ابرہیم قبیلہ محمد حسنی کے نام سے ہوا ہے۔ عینی شاہدین […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ الندور کے رہائشی نوجوان وحید ولد جمعہ سکنہ الندور بلیدہ پچھلے پانچ روز سے لاپتہ ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان رواں مہینے 6 جون 2024 کو میناز بازار سے نکل کر اپنے گھر واقع الندور بلیدہ جارہا تھا ،مگر وہ گھر نہیں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ