بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں خلیل نامی نوجوان دیگر دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر پرندوں کے شکار کھیلنے کوسٹل ہائی وے پر جارہے تھے کہ نامعلوم کرولا سوار مسلح افراد نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرادیا اور بندوق کے زورپر اسے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ بتایا […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5587 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جیکب آباد(خان گھڑ) سے جسقم کے کارکنان وسیاء اللہ ڈنہ اللہ رکھا اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ محمود علی لانگو اور محمد انور محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ محمود علی لانگو کے لواحقین نے […]

پاکستان کے صوبہ پنجاب سرگودھا سے بلوچستان کا طالب علم حامد بلوچ ولد خان محمد سکنہ ضلع کیچ، تحصیل بلیدہ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگیا ۔ لاپتہ طالب علم 7 ویں سمسٹر شعبہ سوشیالوجی، یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلم ہے۔ ان کے طالب علم ساتھیوں […]

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے کلی پندرانی سے پاکستانی فورسز نے اختر شاہ ولد حسین شاہ اور سحاج مینگل ولد محمد حنیف کو ان کے گھروں سے جبری طور لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے کلی پندرانی کو مکمل گھیرے […]

دنیا بھر میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں نے 19 جولائی 2024 کو ایران سے جبری لاپتہ کیے گئے بزرگ بلوچ رہنما واحد قمبر بلوچ کی بحفاظت بازیابی و رہائی کے لیے ایک آن لائن مہم شروع کردی گئی ہے ۔ واحد قمبر کی اہلیہ اور بیٹیوں سمیت ہزاروں بلوچ کارکنوں، […]

تربت پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ اسکول استاد اور معروف گلوکار رفیق اومان کے بیٹیوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 10 سال سے لاپتہ انکے والد کی عدم بازیابی کیلے انسانی حقوق کی تنظیمیں آواز اٹھائیں۔ انھوں نے کہاکہ آج انھیں جبری لاپتہ ہوئے 10 سال […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے لاپتہ ہونے والے ذاکر دشتی کے لواحقین نے انکی عدم بازیابی کے خلاف سی پیک روڈ پر دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے جسکی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہے ۔ لاپتہ ذاکر دشتی کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک […]

بلوچستان کے ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز نے دورو کنڈگ چیک پوسٹ سے دو افراد محبوب ولد ابولحسن اور وھاب ولد مجید سکنہ دشت ھور شولیگ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد ازاں دونوں نوجوان تاحال منظرعام پر […]

پنجگور ذاکر دشتی بھائی اور چچازاد بھائی کی بازیابی کیلے احتجاج اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کردیا ۔ مغویوں کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ دونوں اطراف میں تربت شال اور پنجگور سے کراچی جانے آنے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ