تربت (نمائندہ خصوصی) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے جبری گمشدگی کے شکار لاپتہ شاہ جان کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے ایک بار پھر ڈی بلوچ چوک پر دھرنا دے دیا ۔ مظاہرین نے M8 شاہراہ کو بند کر دیا، یہ اقدام انتظامیہ […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے شڑدوئی میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکرچار افراد ناصر ولد گل محمد، شاہ جی ولد جلال، الی جان ولد لال جان اور اومیت نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ فوج کشی دوران فورسز […]
خضدار ( ویب ڈیسک ) زید بن عبدالحفیظ ہارونزئی زھری ساکن سموانی تحصیل زھری ضلع خضدار بلوچستان قرآن مجید ہاتھ میں تھامے ہوئے اپنے چھوٹے بہنوں کے ساتھ والد کے رہائی کے لیے قرآن کا واسطہ دے کر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اپیل کر رہے ہیں ۔ ان […]
گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز نے چار بھائیوں،وحید مجید، حفیظ مجید،وسیم مجید،اور ندیم مجید سمیت عاصم نامی نوجوان کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔سیاسی سماجی حلقوں نے واقع کی سخت الفاث […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے جبری لاپتہ نوجوان مقبول انور کی عدم بازیابی پر ان کے اہل خانہ سراپا احتجاج بن گئے۔ متاثرہ خاندانوں نے پسنی زیروپوائنٹ پر دھرنا دے کر کراچی جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا، جس کی وجہ سے […]
آواران ( نمائندہ خصوصی ) ضلع آواران کے تحصیل مشکےمیں پاکستانی فورسز نےنذر اور گل محمد پسران جان محمد سکنہ کندھڑی کو پیشی کے بہانے بلاکر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کے مطابق دو تین روز پیشی بھگتے نے بعد واپس گھر واپس آتے تھے مگر چوتھے روز واپس نہیں لوٹے […]
کیچ ،پنجگور ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع کیچ اور پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 5 افراد جبری لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چھاپہ مار کر گیبن سے دو نوجوانوں صوال محمد اور میردوست ولد عبیداللہ کو انکے گھروں سے اغوا کرکے لے گئے۔ بلیدہ سے […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ جمعرات کے روز مستونگ کے نواحی علاقہ میجر چوک کے قریب سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے کلی عزیزآباد کے رہائیشی نوجوان کامران ولد حاجی میر احمد محمد شہی، کے بازیابی کیلئے اہل خانہ ،بی وائی سی ،رشتہ داروں اور عوام نے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے حسرت خلیل نامی نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کیچ زون نے نوجوان کی جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فوج کی زمینی فضائی فوج کشی جاری، ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت گذشتہ شب سے جاری ہے۔ چار افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے گذشتہ شب چار افراد فاروق […]