بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے دو بچوں اور دو خواتین سمیت پانچ افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹاکے مطابق ضلع مستونگ کے علاقے قابو سے 19 اگست […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مزید 2 افراد جبری گمشدگی کا شکار ہوئے ہیں، نوشکی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے جبکہ تربت اور بولان سے تین افراد کی لاشیں برآمد […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، پنجگور، نال اور پسنی سے مزید 4 نوجوانوں کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے حراست میں لئے جانے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ستمبر میں کوئٹہ سے لاپتہ ہونے والا ایک نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں اور کراچی سے مزید 7 افراد کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، جبکہ تمپ میں دو ماہ قبل لاپتہ کیے گئے 15 سالہ طالب علم زبیر کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ماوارائے […]
بلوچستان کے علاقے نال اور پسنی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ جھل مگسی سے مسلح افراد کے ہاتھوں مغوی تین نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے استخلی نال […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے غلام جان بلوچ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق، غلام جان بلوچ محمد عمری کھن سامی کے رہائشی ہیں۔ انہیں 27 جنوری 2025 کو پاکستانی فوج نے حراست میں […]
تربت کے علاقے گیبن سے ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ نے ایک کم سن لڑکے کو گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ زمبش ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 2 بجے کے قریب مسلح افراد تربت کے علاقے گیبن میں ایک گھر میں داخل ہوئے اور 16 سالہ […]
بارکھان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے علاقے بارکھان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بارکھان سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو 20 فروری کی شب کو اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جن کی شناخت غلام فرید ولد حاجی رمضان ،خالد ولد سردار […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )جبری لاپتہ افراد شہیدا کے بھوک ہڑتال کیمپ کو 5738دن ہوگئے ۔اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وکلاء برادری ایڈوکیٹ عمران میروانی ایڈوکیٹ صدام بلوچ کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی میں اس […]
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر شال کراچی ،گوادر مرکزی شاہرائیں 9 جنوری کو زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی اہلخانہ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی […]