کیچ ، اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آبسر فورسز قافلے کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایاعلاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا ۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں رمضان نامی ایک […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال توبہ اچکزئی میں فائرنگ ‘ مقامی اخبار کے ایڈیٹر صلاح الدین اچکزئی ھلاک ‘ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرئع کے مطابق توبہ اچکزئی میں ایس کے صلاح الدین اور فقیر محمد شمکزئی نامی شخص کے درمیان صلح ہورہا تھا کہ […]
جھل مگسی کے علاقہ میں دو فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقہ یونین کونسل ہتھیاری کے گاوں گزکھڑ میں دوفریقین وزدانی اور کٹوہر میں شدید فائرنگ کے تبادلہ میں ایک خاتون کے علاوہ نظام […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کے علاقے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب 53سالہ پرویز مسیحی کی نعش برآمد ہوا ہے جو کلی کوتوال نواں کلی کے رہائشی ہے۔ نعش کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ورثا کے حوالے کردیا […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کیچ اور آواران میں مسلح افراد نے فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ تمپ آسیا آباد میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا اس طرح تربت ناصر آباد میں بھی مسلح افراد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) بلوچستان کے ضلع واشک ،پنجگور ،کیچ گنداوہ ،بارکھان ،میں نامعلوم افراد نے لیویز چیک پوسٹ ، پاکستانی فورسز ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ کے نجی جیل پر حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشک کے علاقے رخشان میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گزشتہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع خاران شہر کے ریڈ زون میں حساس ادارے ایم آئی اور آئی ایس آئی کے دفاتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ، علاقے میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے کی آواز سنی گئیں جس سے پورا شہر لرز اٹھا۔ […]
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ،نامہ نگار ) کچھی کے علاقے بھاگ میں جلال خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنمااسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر بھاگ محمد اکبر بلوچ ھلاک ہوگیا۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ مقتول محمد اکبر بلوچ نیشنل […]
اوستہ محمد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق اوستہ محمد مگسی مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد موسیٰ ساکن گوٹھ ہاشم خان ضلع جھل مگسی کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان ولان کے علاقے سنی میں گاؤں مہسر کے قریب چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں فائرنگ سے دو چور موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ بولان لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کارروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر […]