بلوچستان میں ایک بار پھر بارشوں نے تباہی مچادی اور بلوچستان کا کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا، طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی گھر منہدم ہوگئے جبکہ منہ زور ریلے سب کچھ بہاکر لے گیا، مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوکر […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے آپسر میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا ۔ ھلاک شخص کی شناخت امتیاز ولد اقبال جب کہ فائرنگ میں زخمی کا خلیل ولد عبد المجید ساکنان آپسر تربت سے ہوا ہے۔ واقعہ […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال ریلوے اسٹیشن کےمختلف مقامات نام نہاد پاکستانی جشن آزادی کے تقریبات پر دستی بموں سے حملہ،ایک شخص ھلاک متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ زرائع کے مطابق دھماکے کے بعدایمبولینس اور سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر دستی بم […]
کیچ کے علاقے مند میں آج ساڑھے بارہ بجے نام نہاد 14 اگست کی ریلی کو نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بم دھماکہ مند کے علاقے سورو میں مین ایف سی کیمپ کے قریب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
خاران شہر میں زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی ، تفصیلات کے مطابق خاران شہر میں واقع ماڈل سکول کے گراونڈ میں اس وقت ہوا جب وہاں 14 اگست کے مناسبت سے نام نہاد پاکستانی یوم آزادی سپورٹس فیسٹیول چل رہا تھا۔ مذکورہ فیسٹیول کے تحت آج فٹبال ٹورنامنٹ کا […]
شال انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میں جرائم کے اعداد و شمار بلوچستان میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے۔ بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے۔ ایچ آر سی پی […]
ڈیرہ مراد جمالی نصیرباد کے علاقے خان کوٹ میں چچا نے فائرنگ کرکے غیرت کے نام پر اپنی بھتیجی اور اس کے آشنا کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود گوٹھ شاہ مراد جتک میں ملزم صدام جتک نے غیرت کے […]
گوادر پسنی میں طالب علم نے خودکشی کر لی ،آمدہ اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقہ سردشت کلانچ سے میٹرک کے طالب علم جنید ولد صمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ، تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکے ، ذرائع کے مطابق خودکشی کا واقعہ […]
دالبندین تفتان سے شال آنے والی زائرین کی بس میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تفتان سے شال آنے والی زائرین کی بس کو شال تفتان جوجکی کے مقام پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تاہم خوش […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر تین افرادھلاک ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں زیروپوائنٹ کے ایریا میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس […]
