شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے  ڈیرہ مراد جمالی میں منعقدہ کتاب میلےپر ریاستی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بلوچوں میں پیدا ہونے والی بیداری سے ریاست کو […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور  بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان  کے جاری بیان  کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے شہید ظریف اور شہید نوید کی قتل کے خلاف  اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کل 3 جنوری بروز  جمعہ سہ پہر 3 بجے جاوید چوک […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان  نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی ریجن کے ساتھی جمال بلوچ کو حب دھرنا گاہ سے پولیس نے گرفتار کیا ہے اور ان کو نا معلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔ جس ظلم و بربریت […]

کیچ ،حب ( نامہ نگاراں ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے اعلامیہ کے مطابقاحتجاج کو وسیع کرتے ہوئے کل بروز پیر تربت میں پہیہ  جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیتے ہیں، اور اپنے قوم سے درخواست کرتے ہے اس احتجاج کو کامیاب بنانے میں اپنا […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  مستونگ زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطانق بلوچستان بھر میں منشیات ریاستی سرپرستی میں پھیلایا جارہا ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی منشیات کے پھیلاؤ کو بلوچ نسل کشی کا بلواسطہ تسلسل سمجھتی ہے جس سے ہزاروں نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بی این ایم رہنماء و بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چئیرپرسن کریمہ بلوچ کے چوتھے برسی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمہ بلوچ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ ایک […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ خاتون اور انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر، میں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ جبری گمشدگیوں، حراستی قتل اور انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کے […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق  ماسٹر فرید احمد کی عدم بازیابی کے خلاف 15 دسمبر کو لواحقین کی جانب سے منعقد ہونے والی احتجاجی ریلی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ ریاست کی بلوچ نسل کشی کی […]

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی  10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بی۔وائی۔سی (کراچی زون) و ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی پریس کلب میں ایک مشترکہ کانفرنس منعقد کی گئی جس میں تمام طبقۂِ فکر کے لوگوں نے شرکت کی […]

کراچی ( نامہ نگار ) جب بھی کوئی بلوچ آپ کے سامنے پریس کانفرنس کرنے آتا ہے، یقیناً آپ کو پہلے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ ایک بار پھر کسی معصوم بلوچ کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان خیالات  کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاتون […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ