بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملات ایک نازک موڑ پر ہیں، اور پرامن مظاہرین کو جھوٹے وعدوں کے ذریعے ورغلا نا انتظامیہ کا ناقابل قبول عمل ہے۔ ہم ان کھوکھلی یقین دہانیوں کو یکسر مسترد کرتے ہیں […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
شال – بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5424 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شال سے پی ٹی ایم کے سینئر کارکنان نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ڈپٹی آرگنائیزر لالا وہاب بلوچ کی سربراہی میں بروز ہفتہ مغرب کے بعد لیاری آٹھ چوک سے کمانچر بلوچ کی یاد میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد شمعیں روشن کی گئیں۔ اس ریلی میں بہت سے لوگوں نے شرکت […]
کراچی : بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی آرگنائزر آمنہ بلوچ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے 19 اپریل کو فورسز کے چھاپوں اور فائرنگ پر تشویش اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل رات 11:30 کے قریب ملیر کے علاقے جلال مراد […]
شال بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر اور رمضان المبارک کے مہینے میں خضدار میں بم دھماکہ بلوچ نسل کشی کے واقعات کا تسلسل ہے۔ بلوچ خاتون رہنماء نے کہاہے کہ ریاست نے جرائم پیشہ گروہوں اور افراد کو […]
تربت اہلیان خداداد سراج و بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماوں نے کہاکہ آج ہم آپ کو بلوچستان کے سر زمین پہ غیر قانونیت کے دلدل میں پھنسے ایک اور خاندان کی آواز بننے کے لیے دست بستہ ہے۔ آج کا یہ پریس کانفرنس خداد داد ولد سراج کے فیملی کے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی وائی سی (کراچی) کے دوستوں نے گوادر اور گردونواح میں بارش سیلاب کے نقصانات میں قوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر چندہ کمیٹی تشکیل دی گئی اور آرگنائزر آمنہ […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بلوچستان کے لیے ایک موقف اختیار کریں ۔ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے ریاست نے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بند کردیا ہے۔ انھوں نے کہاہےکہ تمام تر […]
گوادر قدرتی آفات سے شدید مشکلات کے شکار و سرکاری امداد نا ملنے سے مایوس شہریوں کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے امدادی مدد کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر میڈیکل کیمپ قائم کرددیئے ہیں- بلوچستان میں مسلسل بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب نے مختلف علاقوں میں تباہی مچا […]