گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری دھرنے کا گھیراو تاحال برقرار حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ فورسز نے نیشنل پارٹی کے رہنما اشرف حسین کے گھر پر دھاوا بول کر اس کو گرفتار کرلیا ہے۔ گھر میں موجود تمام مہمانوں کی کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں۔ فورسز نے […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے مظلوم بلوچ قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے، ہم آپ لوگوں کی اس ہمت، بہادری، نظم و ضبط، حوصلہ اور شعور کو تہہ دل سے سلام پیش کرتی ہیں۔ آج آپ […]

گوادر میں مکمل کرفیو، عالمی ادارے کوریج فراہم کریں۔ بی وائی سی کی اپیل بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ عالمی میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو ایک فوری اپیل ارسال کی ہے کہ بلوچستان اب مکمل طور پر جنگ زدہ خطہ بن چکا […]

شال  سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز و دیگر رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےبلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں ،مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ تھے آئندہ بھی رہیں گے۔ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر ریاستی جبر اور بربریت اور گوادر سمیت مکران میں کرفیو نافذ کرنے کے خلاف آج ،شال ،خضدار، قلات، منگچر، نوشکی، دالبندین، مستونگ، خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں دکانداروں اور […]

قلات سے گوادر بلوچ راجی مچی میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے کی ایک گاڑی کو گزشتہ شب ناگ کے مقام حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید یسین جان بلوچ فٹبال کلب قلات کے کھلاڑی محمد یعقوب محمد شہی اور عنایت اللہ جتک زخمی ہوگئے […]

ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم بلوچستان، خاص طور پر گوادر، مستونگ اور تربت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت تشویش کا شکار ہے، کیونکہ بلوچ شہری راجی مچی کے لیے مجوزہ اجتماع کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاہےکہ […]

شال ‎بلوچ یکجہتی کمیٹی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی وائی سی شلا کی جانب سے بلوچ راجی مچی کے کاروان پر ریاستی بربریت اور جبر کے خلاف کل صبح نو بجے برما ہوٹل شال سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ترجمان نے کہاہے کہ ‎ہم شال […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے منعقدہ کردہ بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر فائرنگ اور گوادر میں داخلے پر پابندی پر ملکی غیر ملکی سیاسی سماجی پارٹی تنظیموں کے رہنماؤں کی مذمت۔ برطانیہ کے ویسٹ منسٹر ہال میں لیبر پارٹی کے رہنما اور ممبر پارلیمنٹ جان میکڈونل نے مائیکرو […]

گوادر : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ریاست پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ کالونی ہے اور بلوچ اسکا غلام ہے۔ بلوچ قوم کو اپنی سرزمین پر آزادی سے حرکت کرنے تو دور بلکہ آزادی سے زندگی گزارنے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ