بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نوشکی اور خاران میں شہدائے بلوچ راجی مچی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شمعیں روشن کیے گئے۔ عوام نے تجدید عہد کیا کہ اپنے حقوق حاصل کرکے شہداء کے ارمانوں کی تکمیل کریں گے۔ آپ کو علم ہے اس وقت بلوچ راجی […]
بی وائی سی
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خبریں اور بیانات۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت میں بلوچ راجی مچی کا دھرنا گوادر سمیت بلوچستان بھر میں آج دسویں روز سے جاری ہے ۔ کیچ کے مرکزی شہر تربت سے اطلاعات ہیں کہ مقامی انتظامیہ کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے مظاہرین میں سے 32 کے قریب رہا ہوگئے ہیں ،جبکہ بتایا […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری اعلامیہ مطابق بلوچ راجی مچی کا مرکزی دھرنا گوادر میں جاری ہے۔ ریاست کسی بھی صورت میں مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ مذاکرات کے دوران بلوچستان بھر میں طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے اور مکران کو مکمل طور پر سیل […]
گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مُچی کا مرکزی دھرنا آج نویں روز گوادر میں جاری ہے، جس میں انٹرنیٹ، نیٹ ورک اور راستے بند ہونے کے باوجود ہزاروں افراد شریک ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ شال میں بلوچ راجی مُچی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں حکومت سامنے 7 نکات پیش کرتے ہوئے عوام کو مخاطب کیا ہے کہ وہ اصل حقائق سنیں جو ریاست کی طرف سے بدنیتی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہاہے کہ ہم گزشتہ چار دن سے آل پارٹیز کی […]
شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شال میں جاری دھرنے کے دوران مظاہرین نے بلوچ راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ کیا ۔ کینڈل مارچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آج شام 7 بجے جامعہ بلوچستان کے سامنے جاری دھرنا گاہ سے شروع ہوا […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ ہم گزشتہ چار دن سے آل پارٹیز کی ثالثی میں ریاست کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ مذاکرات کے دوران بار بار ریاست سے یہ کہتے آ رہے ہیں کہ مذاکرات کے لیے ضروری ہے کہ ریاست سازگار […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں انکشاف کیا ہے کہ گوادر کی صورتحال تشویشناک ہے۔ ریاستی اداروں اور گوادر انتظامیہ کی طرف سے مذاکرات کی کوششیں غیر سنجیدہ ہیں، جس کا مقصد مظاہرین کو منتشر کرنا اور وحشیانہ دبائو کو تیز کرنا ہے، جس سے […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہاہے کہ کراچی پولیس چوبیس گھنٹے کے دوران دوسری مرتبہ یعنی ہفتہ کی رات ڈیڑھ بجے کراچی پریس کلب کے باہر جاری دھرنے پر دھاواں بول دیا اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما فوزیہ بلوچ سمیت 80 کے قریب دیگر شرکا کو تشدد […]
کراچی میں پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ساتھیوں کی رہائی کیلے احتجاج کرنیوالے کئی مظاہرین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بناکر خواتین سمیت حراست میں لے لیا ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر آدھی رات کو […]
