بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید انور ایڈوکیٹ کیچ-گوادر ھنکین کی طرف سے شہدائے مرگاپ کی یاد میں تربیتی نشست ہوا۔ ‘درس تحریک اور انقلابی تنظیم ‘ کے عنوان سے شہدائے مرگاپ کی یاد میں یہ ساتویں اور آخری نشست تھی۔ اس نشست میں چنیدہ ذمہ […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی جدوجہد کا محور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی ہے۔ مقصد کے حصول کے لیے تنظیمی سطح پر بی این ایم کے کارکنان کی تربیتی نشستیں ایندھن کا کام کرتی ہیں۔ سیاست ایک فن ہے ، ہمیں اپنے پیغام کو پھیلانے کے لیے […]
شہدائے مرگاپ شہید غلام محمد، شہید لالہ منیر بلوچ اور شہید شیرمحمد بلوچ کی یاد میں بلوچ نیشنل موومنٹ یوکے چیپٹر کے زیر اہتمام ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بی این ایم کے جنرل سیکریٹری دل مراد بلوچ بطور مہمان خاص اورمرکزی جونیئرجوائنٹ سیکریٹری حسن دوست […]
شہدائے مرگاپ کی یاد میں ‘درس تحریک اور انقلابی تنظیم ‘ کے عنوان سے مرکزی تربیتی و تنظیمی نشستوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے کی چوتھی اور پانچویں نشست میں شہید راشد مشکے -آواران ھنکین کے ممبران نے حصہ لیا۔ نشست سے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری قاضی داد محمد ریحان ،. […]
انقلابی عادات اور تحریکی ساتھیوں کے درمیان محبت ہمیں توانا رکھتے ہیں۔اس سے ہمیں وہ قوت ملتی ہے جس سے ہم اس کھٹن اور طویل سفر کو غم اور خوشی میں تحمل سے گزار رہے ہیں۔ شہید واجہ غلام محمد نے ہمیں قربانیوں کا درس دیا ہے اور بی این […]
شہید واجہ غلام محمد نے بی این ایم کے توسط بلوچ قومی تحریک کی قیادت سیاسی کارکنان کو منتقل کی۔ آپ کہا کرتے تھے کہ بی این ایم لیڈروں کی نہیں ، کارکنان کی جماعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہدائے مرگاپ کے حوالے سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی […]
شہدائے مرگاپ کی شہادت کی مناسبت سے ‘ درس و انقلابی تنظیم ‘ کے عنوان سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے تربیتی نشستوں کے سلسلے کا پہلا پروگرام آواران ۔ مشکے ھنکین میں منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ ھنکین اور پنجگور ھنکین کے مختلف یونٹس […]
پاکستان کا بلوچستان پر قبضہ ہی بلوچستان کے مسائل کی جڑ ہے
بی این ایم بلوچ قوم کی نمائندگی کرتی ہے جو کہ اپنی آزاد ریاست کی خواہاں ہے
نہتے اور پرامن جدوجہد کرنے والوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔
