بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ جمعہ 19 جولائی 2024 کو آزادی پسند بزرگ بلوچ رہنماء واجہ واحد کمبر بلوچ کا دوستوں کے ساتھ رابطہ اچانک ختم ہوا۔ جس پر فوری تحقیقات کا آغاز کیا گیا تو معلوم ہوا کہ چند مسلح […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گوادر سے پنجاب معدنیات لیجانے والی دو ٹرالر کو حملے میں نشانہ بنا کر نقصان سے دو چار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ کیچ کے علاقے شہرک مادیان […]

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے علاقے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے دو موٹر سائیکل سوار کارندوں پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج 18 جولائی دن کے تین بجے کولواہ رودکان میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے دو موٹرسائیکل سوار فوجی کارندوں پر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شھر تربت میں آبسر، ڈکی بازار میں ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ کیا ہے، حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ چوکی عین […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ دس جولائی کی سہ پہر تین بجے سرمچاروں نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آٹھ جولائی دن کے ساڑھے بارہ بجے سرمچاروں نے دشمن فورسز کو بلیدہ کے علاقے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی ششماہی مسلح کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ بی ایل ایف کے میڈیا چینل آشوب کے جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ آشوب کے جانب سے شائع کیے گئے رپورٹ کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے جنوری سے جون تک بلوچستان بھر میں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے خضدار و مشکے میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملہ کرکے چار فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ چھ جولائی کی شام پانچ بجے سرمچاروں نے بنڈوکی مشکے میں […]

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شام ساڑھے سات بجے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ اوگار میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اوگار مشکے میں […]

قلات بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ اور چوکی کو دو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 28 جون کی رات گیارہ بجے سرمچاروں نے قلات کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ