ناحق کسی انسان کا قتل کتاب مبین کی رو(سورہ مائدہ آیت 32) سے بلا تحقیق پوری انسانیت کا قتل عام شمار کیا جاتا ہے اور اس پر مسلمان کے بطور سب کا مستحکم ایمان بھی ہے کہ ناجائز کسی کو زندگی کے فطری حق سے محروم کرنا گناہ سے بڑھ […]

بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر بزرگ سیاستدان وحید بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ سرکاری بیانیے کے علاوہ کتنے صحافیوں نے آج تک بلوچستان میں ہلاک ہونے والے پنجابی مزدور یا فوجی کے مسئلے پر تحقیق کی۔ گاؤں گاؤں جاکر ان مزدور یا فوجی خاندانوں سے ملا، […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ خضدار وڈھ میں واقع لسبیلہ یونیورسٹی کی سب کیمپس جو آئے روز مسائل کی گڑھ بن چکی ہے جہاں گزشتہ کئی عرصے سے اساتذہ و طالبعلم سراپا احتجاج ہوکر بہت ہی جائز اور سادی مطالبات کررہے ہیں، […]

بلوچستان میں مذھب کی آڑ میں ستم ظریفی  اور دین اسلام کو ظلم کے طول دینے کے لیے ایک ڈھال کے طور پر استعمال کرنا افسوس بالائے افسوس اس پر کہ مسلمان ہوکر اللہ کے دین کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا 47 اور 48 میں جبری ریاستی تسلط […]

سال 2006 میں نواب اکبر خان بگٹی جن کا بچپن کانام شہباز خان ، کا قتل فوجی ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں ہوا۔ بلوچستان میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ سینکڑوں جانیں قربان ہوئیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ نہ صرف گرفتار ہوئے بلکہ مانیں مختلف مقدامات میں […]

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ "سرکاری” طور پر بلوچستان میں ہڑتال کی گئی، یہ ہڑتال حکومت نے اپنی ہی عوام کے خلاف کی۔ اس ہڑتال کا مقصد گوادر میں بلوچ یکجہتی کی جانب سے "بلوچ راجی مچی” یعنی "بلوچ قومی اجتماع” کو ناکام بنانا تھا۔ تاہم عوامی طاقت نے […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ ایم جے بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساہیوال مارکہ پولیس کی تشدد کوئی نئی بات نہیں لیکن خواتین اور لاپتہ افراد ظہیر بلوچ کے خاندان پہ گولی چلانا آنسو گیس اور لاٹھی کا استعمال ریاستی […]

فری بلوچستان مومنت کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 1970 کی دہائی میں بلوچ عوام کے خلاف فوجی دھشت گردی کے زریعے آپریشن کیا اور 2009 میں مارو اور ڈمپ پالیسی انہی کے حکومت کے دور میں شروع […]

شال بلوچستان  کوارڈنیٹر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان  نے ایک  بریفنگ میں  کہاہےکہ بلوچستان میں ایک اندازے کے مطابق 7 ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہیں۔  جبکہ ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 1500 سے زاٸد ہے اور ایڈز میں مبتلا مریضوں کو گلوبل فنڈز کے تعاون سے ادویات اور علاج […]

بلوچستان میں بسنے والے دو بڑے اقوام بلوچ پشتون سمیت آزادی کی کیلے دیگر اقوام نے صدیوں سے ظالم قابض ،لٹیروں ،مذہبی پنڈتوں،منشیات فروشوں ،ضمیر فروشوں سمیت ہر اس طاقت سے لڑنے کی کوشش کی ہے جس سے انھیں اپنی تشخص اور زمین ،قدرتی وسائل ،ثقافت ،زبان رسم ورواج کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ