بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ، پنجگور اور تربت میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا، جن میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اور کم از کم دس اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 فروری کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے دوپہر دو بجے کے وقت کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری میں قائم قابض فورسز  کی چوکی پر پہلے گرنیڈ لانچر […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 فروری کو ضلع قلات کے علاقے نرمک میں ریاستی مخبر نصرالدین ولد واحد بخش سکنہ جلال آباد مچھ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نصرالدین موقع پر ہلاک ہو […]

واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع واشک کے تحصیل بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر تین کار گاڑیوں میں روڈ ٹوٹنے کے سبب آپس میں ٹکرانے سے تصادم ہوا جس کے باعث ایرانی پیٹرول سے لوڈ گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ،دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تینوں گاڑیوں […]

تربت: کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے میری کلگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، تاہم نقصانات کی تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔ دوسری جانب کوئٹہ کے جان محمد روڈ پر ایک […]

خاران: اطلاعات کے مطابق آج مسلح افراد نے ضلع خاران میں زیر تعمیر کلان پل کا کام زبردستی بند کروایا اور موقع پر موجود تمام تعمیراتی سامان کو نذر آتش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تاہم تاحال واقعے کی […]

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں 22 فروری کو شروع کیا گیا فوجی آپریشن تاحال جاری ہے۔ زرمبش کو علاقائی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ بارکھان کے مختلف مقامات پر زمینی کارروائیوں سے متعدد خاندان متاثر ہوئے ہیں جن میں مرڈی واہ، بغاؤ تنگ کاریڑ، گلو شم، انار اور برگ […]

ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں کے دوران دو بھائیوں سمیت پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت عطا اللہ، حبیب اللہ، اعظم خان ولد قاسم خان، حفیظ ولد قاسم بلوچ […]

بولان— پاکستانی فورسز نے آج صبح سے بولان کے مختلف علاقوں کھجوری، پیر غائب، بی بی نانی اور بارڑی میں بڑے پیمانے پر زمینی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر فوجی نقل و حرکت تیز کر دی گئی ہے، جبکہ […]

تحریر: سعید یوسف بلوچ – پہلا حصہزرمبش اردو زبان کی تاریخ انتہائی قدیم ہے اس کی تاریخ انسانی تہذیب کے آغاز سے جڑا ہوا ہے۔زبان نہ صرف انسانی اظہار اوراور ابلاغ کا ذریعہ بلکہ یہ ثقافت، شناخت اور تہذیبی ارتقاء کی عکاس ہے۔ اگرچہ زبان کی درست ابتداء کا تعین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ