بلوچستان کے ضلع گوادر اور مستونگ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا جبکہ فوج کیلئے راشن لے جانے والی گاڑیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے کنڈا سول میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح […]
تحریر: زاکر بلوچ زرمبش مضمون بلوچ مسلح قومی تحریک میں سرمچار ایک مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جو گوریلا جنگ کے اصولوں کے تحت قابض ریاستی اداروں کے خلاف برسرِ پیکار ہوتے ہیں۔ ان کے کردار کو صرف مسلح مزاحمت تک محدود نہیں کیا جا […]
بلوچ یکجہتتی کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی پولیس ریمانڈ میں مزید 20 روز کی توسیع کر دی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف قانون و انصاف کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 29 جولائی کو زامران میں مواصلاتی نظام ٹاور اور مشینری کو حملے میں نشانہ بنا کر بھاری نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا کہ ایک اور کاروائی میں تنظیم کے خفیہ […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے لنجو میں نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں کو نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو کارندے موقع پر ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوا۔ ہلاک ہونے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی شناخت […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ سے لاپتہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت دل جان ولد خدا بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو 22 جولائی 2025 کو میناز بازار جاتے ہوئے لاپتہ ہوا تھا۔ عینی شاہدین اور مقامی ذرائع کے مطابق دل […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے نیدرلینڈ چیپٹر کے سالانہ اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران عالمی سطح پر بلوچ قومی تحریک، جبری گمشدگیوں، ریاستی جبر، انسانی حقوق کی پامالیوں اور پاکستانی نوآبادیاتی قبضے کے خلاف مسلسل […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کے ڈی چوک پر فروری 2021 کی سرد شام میں، ایک نوجوان بلوچ لڑکی مریم نواز کے سامنے کھڑی تھی۔ آنکھوں میں آنسو، ہاتھ میں بھائی کی تصویر اور لبوں پر التجا: “ہمیں صرف بتا دیں، وہ زندہ ہے یا نہیں؟” مریم نواز نے […]
مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی، وائس فار مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ جبری گمشدگیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام جبری لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر انہیں قانون چارہ جوئی […]
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی اسیر قیادت کو آج بروز ہفتہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی، ماما غفار، صبغت اللہ شاہ جی اور بیبرگ بلوچ کے پولیس ریمانڈ میں مزید 20 روز کی توسیع کر […]