بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5900 ویں روز جاری ہے۔ ایڈوکیٹ خالدہ بلوچ نے احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی، اور احتجاج میں حصہ لیا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے ادارہ انسانی حقوق، نے بلوچستان کے ضلع آواران کے جھاؤ میں واقع نورا محمد حسنی گاؤں کے رہائشیوں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پانک. کی طرف سے جاری کردہ تفصیلی رپورٹ کے مطابق، ان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے علاقے شاہرک میں گزشتہ شب فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران نوجوان فراز میار کو حراست میں لینے […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ براس کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے ماتین گوران میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر ایک منظم اور ہمہ جہت حملہ کرتے ہوئے کیمپ کے ایک اہم حصے پر […]

تحریر: رامین بلوچ بلوچ قوم ہزاروں سالہ تاریخ، ثقافت، زبان اور جدوجہد کی علامت رہی ہے۔ ان کی نسلی شناخت اور تاریخی تسلسل ہمیشہ مستحکم اور مربوط رہے ہیں۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بلوچستان کی سرزمین پر آباد بلوچ قوم کو مختلف سامراجی، استعماری اور مذہبی بیانیوں کے […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم سے ایک پرانی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد کے طور پر کی گئی ہے۔ عنایت اللہ کو گزشتہ سال میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے اغواء کیا تھا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے 11 اگست 2025 کو نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا عنوان ہے: ،بلوچستان کا مقدمہ: خودارادیت اور بین الاقوامی خاموشی،۔ یہ کانفرنس بلوچستان کی آزادی کے اعلان کی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے، جس کے دوران دو کمسن بچوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے بچوں کی شناخت زبیر ولد منیر اور عمر ولد بدل کے ناموں سے ہوئی ہے، […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں یکم اگست کو ہونے والے مسلح افراد کے شدید نوعیت حملے میں پاکستانی فوج کے 20 اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مسلح افراد چیک پوسٹوں کے اندر داخل ہو کر تمام اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کے جنگی ساز و […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 5 اپریل سے جبری لاپتہ کیے گئے ان کے والد 2 اگست کو خیریت کے ساتھ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ