بلوچستان کے مختلف اضلاع سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران چار نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، قلات کے علاقے عزیز آباد کراس سے 31 جولائی کو پاکستانی خفیہ اداروں کے […]

بلوچستان کے قلات اور گوادر میں پاکستانی فورسز کی فوجی آپریشن جاری ہیں۔ قلات کے علاقے مہلبی اور اس کے گردونواح میں فوجی آپریشن کیا جا رہا ہے، جس میں ہیلی کاپٹرز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھی گئیں […]

بلوچستان کے ضلع خاران اور کیچ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا جبکہ پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق، آج بروز پیر چار اگست کو خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ بازار میں آج شام تقریباً 5 بجے مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی جانب سے نصب کیے گئے سی سی ٹی وی کیمروں پر فائرنگ کی اور انہیں ناکارہ بنا دیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی فوج نے عوامی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے زامران، ڈھاڈر اور مستونگ میں پانچ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، اس کی رسد اور معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]

جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں جاری دھرنے کو آج بیس دن مکمل ہو گئے ہیں، تاہم مظاہرین کو حکام کی جانب سے مسلسل ہراسانی، تضحیک اور بے حسی کا سامنا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ […]

تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون تاریخِ عالم گواہ ہے کہ آزادی کی جدوجہد ہمیشہ قابض ریاستی تشدد کے خلاف ایک ناگزیر ردِعمل کے طور پر ابھرتی ہے۔ یہ ردِعمل صرف وقتی یا جذباتی نہیں ہوتا بلکہ ایک منظم، شعوری اور انقلابی حکمتِ عملی پر مبنی "جوابی تشدد” (Counter-Violence) کی صورت اختیار […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما سمی دین بلوچ اور لاپتہ امیر بخش بلوچ کی بیٹی صدف بلوچ نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ سال سے لاپتہ امیر بخش بلوچ کو بازیاب کرایا جائے، یا اگر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر کے علاقہ کنڈاسول میں سبزکی آپ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے جو کیمپ […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان شاہ جان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ شاہ جان کو 29 جولائی 2025 کو، شادی کے صرف دس دن بعد، پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے اغوا کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ