بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ مستونگ کے علاقے کردگاپ سے جبری لاپتہ تین نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش بلیدہ کے علاقے الندور میں ندی کے قریب سے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج نوشکی میں انٹیلی جنس بيسڈ آپریشن کے دوران قابض پاکستانی فوج کے میجر رضوان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے انٹیلی جنس ونگ […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا۔ دھماکے میں میجر سمیت تین اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، آج رات 8:00 بجے کے قریب نوشکی کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد نے پاکستانی […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں بروری تھانے کی پولیس نے کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں ایک رہائشی فلیٹ پر چھاپہ مار تربت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی سرفراز شاہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ گرفتار ہونے والے سرفراز شاہ “گدروشیا پوائنٹ” آن لائن […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پرانا پروم کراس سے ایک لاپتہ شخص کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت عمر ولد بدل، ساکن گوارگو کے طور پر کی گئی ہے۔ لیویز حکام کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے متعدد نشانات پائے گئے […]
تحریر: رامین بلوچ (حصہ اول)زرمبش مضمون اسلام آباد، جو نوآبادیاتی اقتدار کے ایوانِ ظلم کا مرکز اور اس ریاستی جبر کی علامت ہے، وہاں کے پریس کلب کے سامنے ہزاروں بلوچ خواتین مسلسل پُرامن دھرنے پر بیٹھی ہیں۔ یہ دھرنا اُن کے جبری طور پر گمشدہ کیے گئے پیاروں، بالخصوص […]
بلوچ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ اور زیرِ حراست بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی رہائی کے لیے اسلام آباد میں دیا گیا احتجاجی دھرنا آج اکیسویں روز بھی جاری ہے۔ شدید گرمی، تپتی دھوپ اور ناقابلِ برداشت موسم کے باوجود بزرگ خواتین، بچے، اور نوجوان پُرامن […]
کراچی کے علاقے لیاری سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان زاہد بلوچ کی بازیابی کے لیے اس کے اہلِ خانہ کا احتجاجی کیمپ اس وقت کراچی پریس کلب کے باہر جاری ہے۔ زاہد کے خاندان کا مطالبہ ہے کہ اسے فی الفور باحفاظت منظرِ عام پر لایا جائے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو آج بروز منگل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5901 دن مکمل ہوگئے۔ جبری لاپتہ عبدالرزاق کے لواحقین نے احتجاج میں حصہ لیا، انہوں نے کہا کہ احتجاج میں حصہ لینے کا مقصد یہ ہے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے پنجاب قیمتی ریت لیے جانے والے گاڑیوں کو مزاری گوٹ کے مقام پر فائرنگ کر کے شدید نقصان پہنچایا۔ […]