بولان کے مختلف علاقوں پیر غائب، کھجوری، بی بی نانی اور آس پاس کے مقامات پر آج صبح سے ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، کچھ دیر قبل کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں، تاہم ابھی تک ان کی نوعیت اور ہدف کے بارے […]
کوئٹہ جیل روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد سی ایم ایچ کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں […]
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) – حب ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کے امیدوار فیض محمد زہری کو کراچی کے شاہ لطیف تھانے کی حدود سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا، جن میں سے کچھ پولیس وردی میں ملبوس تھے۔ مغوی کے بیٹے مزمل زہری نے تھانہ شاہ لطیف میں درخواست جمع کرائی […]
شال (مانیٹرنگ ڈیسک) شال کے علاقے شعبان میں پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں ہلاک کیے گئے باقی دو افراد کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت نعیم الدین ولد نورالدین اور شاہزیب ولد رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو قبیلہ شاہوانی سے […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز کے ایک جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے دو کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتولین کی شناخت حافظ محمد طاہر ولد حافظ محمد اکبر ہارونی اور زبیر ولد عبدالصمد […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت (پیدارک) میں پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک معمر شخص کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، 24 فروری کی صبح تقریباً پانچ بجے ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ میران عزیز نے پھلان نیک […]