بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان صدام ولد محراب بلوچ پاکستانی فورسز کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق صدام بلوچ کو ان کے ساتھی گلزار نیکسال کے ہمراہ تربت شہر کے مضافاتی علاقے سے گرفتار کیا گیا […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد جائے وقوعہ پر ایمبولینسیں بھی پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آواران کے علاقے تیرتیج، جِک میں قائم پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقوں جھاؤ اور مشکے میں پاکستانی فوج نے ایک ہی دن میں چار افراد کو قتل کرکے ان کی لاشیں پھینک دیں۔ ذرائع کے مطابق، مشکے میں گزشتہ روز قتل کیے گئے نوجوان کی شناخت مزار بلوچ ولد جمال خان کے نام سے ہوئی ہے، […]
بلوچ ویمن فورم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ایک مختصر بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ گوادر میں ایک روزہ کانفرنس کے انعقاد کی تیاری کر رہا ہے، جس کا موضوع ہوگا:“بلوچ سیاسی جماعتوں پر ریاستی کریک ڈاؤن اور بلوچستان کے موجودہ سیاسی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تفتان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا جبکہ کوئٹہ اور مستونگ سے زیرحراست آلہ کاروں کے سزائے موت پر عمل درآمد کی گئی۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]
تحریر؛ رامین بلوچ (دوسرا حصہ)زرمبش مضمون بلوچ سماج پر جب نوآبادیاتی سامراجی نظام مسلط ہوا، تو اس کے ساتھ ہی عورت کے مقام پر بھی حملہ کیا گیا۔ سامراج نے اپنے مذہبی اور ثقافتی ایجنڈے کے تحت عورت کو چار دیواری میں قید کرکے سماج کے تخلیقی اور مزاحمتی محور […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھل جھاؤ میں آج دو بلوچ نوجوانوں کو پاکستانی فورسز کی پشت پناہی میں کام کرنے والے مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے ماورائے عدالت قتل کر دیا۔ مقتولین کو قتل سے چند گھنٹے قبل جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے۔ مقامی ذرائع […]
تحریر: معید بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کے شہر نوشکی سے تعلق رکھنے والے ممتاز مصنف، پبلشر، ایم فل اسکالر اور سیاسی کارکن عبدالغنی بلوچ پاکستان میں بلوچ حقوق کی جدوجہد میں ایک نمایاں شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں۔25 مئی 2025 کو ان کی جبری گمشدگی نے بڑے پیمانے پر احتجاج […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 20 جولائی کی شام کو سوراب شہر کے ایک بڑے حصے کا کنٹرول سنبھال لیا اور کوئٹہ -کراچی مرکزی شاہراہ پر تین مختلف مقامات پر چیک پوائنٹس قائم کرکے گاڑیوں کی […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک زیرِ حراست نوجوان کو قتل کرکے اس کی لاش پھینک دی۔ ذرائع کے مطابق، قتل کیے گئے نوجوان کی شناخت حمید ولد افضل کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ کے علاقے کوٹو کے رہائشی تھے۔ پانچ دن […]