بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقے بروری میں گزشتہ شب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے نوجوان وکیل ایڈووکیٹ حکیم بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے رات گئے […]
تحریر: عزیز سنگھور – زرمبش مضمون زیرِ نظر تصویر محض ایک احتجاجی لمحہ نہیں، بلکہ تاریخ، نسل، رشتہ اور تحریک کا ایک مکمل فریم ہے۔ یہ تصویر ان بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی ہے، جو آج کل اسلام آباد کی سنگلاخ فضا میں انصاف کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ […]
گوادر: بلوچ وومن فورم نے آج ساحلی شہر گوادر کے مختلف علاقوں پشوکان، گنز، پانوان، بندری اور جیونی میں آگاہی مہم کے تحت پمفلٹ تقسیم کیے۔ یہ مہم عوام میں شعور بیدار کرنے اور اپنے سیاسی موقف کو پرامن طریقے سے عام کرنے کے لیے چلائی گئی۔ فورم کے مطابق، […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی بم حملے میں پاکستانی فوج کے میجر زیاد سمیت اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ مستونگ کے علاقے تلخ کاوی کے مقام پر ہوا، دھماکے میں پاکستانی فوج کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں ہمارے سرمچاروں نے دشمن کے کم از کم سات اہلکاروں کو ہلاک کیا جبکہ بلوچ لبریشن آرمی کے چار سرمچار جامِ شہادت نوش کرگئے۔ اس […]
تحریر: معید بلوچزرمبش مضمون سوشل میڈیا کی پرائیویسی ایک اہم اور پیچیدہ موضوع ہے جو آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر صارف کے لیے قابل توجہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے کہ فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، واٹس ایپ، اور ٹک ٹاک نے جہاں لوگوں کو رابطوں، معلومات کے تبادلے، […]
تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ) 1…… یہودی موقف: یہودیوں کا ماننا ہے کہ فلسطین ان کا تاریخی اور مذہبی وطن ہے، جس سے وہ جبراً نکالے گئے اور اب وہ دوبارہ اپنے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق اسرائیل ان کا قانونی ریاست ہے، جسے اقوام متحدہ […]
عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 سے 2024 کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے 212 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار صوبے میں جاری صنفی تشدد اور انصاف کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کےخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 5888 واں روز جاری رہا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں کی ایک گشتی ٹیم پر 18 جولائی کو کولواہ، گشانگ کے زرباری (جنوبی) پہاڑی سلسلے میں دشمن کے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجہ میں […]