اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے لواحقین کے دھرنے کو 11 دن مکمل ہو گئے ہیں، مگر پاکستانی ریاست کی طرف سے منظم جبر اور رکاوٹوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پریس کلب جانے والی سڑکیں بدستور بسوں، رکاوٹوں اور خاردار تاروں کے […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون سردیوں کی صبح ہو یا گرمیوں کی جھلسا دینے والی دوپہر، اسلام آباد میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کئی دنوں سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کی زبان پر شکوہ ہے، آنکھوں میں امید، اور دل میں وہ درد جو ان کے پیاروں کی جبری […]
جبری گمشدگیوں کےخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5891 واں روز جاری رہا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ غنی بلوچ رواں سال 27 مئی کو کوئٹہ […]
بلوچ یکجتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ راجی مُچی کو ایک سال مکمل ہو نے والا ہے۔ یہ قومی اجتماع محض ایک سیاسی اجتماع نہیں تھا بلکہ اب یہ بلوچ قومی ورثے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ راجی مُچی نے بلوچ قوم کو […]
کراچی یونیورسٹی کے فلسفہ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے طالبعلم مسلم داد بلوچ ولد صاحب داد کو گزشتہ شام 7 بجے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلم داد بلوچ کو یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ کے سامنے سے […]
تحریر: عزیز سنگھور ـ زرمبش مضمون بلوچستان میں اگر کوئی باشعور، تعلیم یافتہ اور متحرک خاتون ابھری ہے جس نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ساتھ سیاسی شعور کی شمع بھی روشن رکھی، تو وہ ڈاکٹر شلی بلوچ ہیں۔ آج انہیں ضلع گوادر کے ساحلی علاقے سربندر سے ساتھیوں سمیت […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چوتو کے مقام پر گزشتہ دنوں قلات سے کوئٹہ جانے والے پولیس قافلے پر ہونے والے مسلح حملے میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ اس حملے میں ڈی ایس پی عبدالرزاق سمیت 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کی ایم 8 شاہراہ پر سور گز کے مقام سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت ڈاکٹر عبدالمجید مینگل سکنہ ذیدی، عطاءالرحمن دولت خانزئی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 24 جولائی کی رات دس بجے کے قریب خاران شہر میں گواش روڈ پر قابض فورسز کی چوکی کے قریب ناکے میں موجود تین اہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے […]
زاہد بلوچ ولد عبدالحمید، جو کہ کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشی ہیں، 17 جولائی 2025 کو لیاری سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے۔ تاحال زاہد بلوچ کی گمشدگی کے حوالے سے ان کے اہلِ خانہ کو کوئی اطلاع یا خبر موصول نہیں ہوئی، اور وہ شدید پریشانی و […]