خاران شہر میں یکے بعد دیگر پانچ زوردار دھماکوں کی آواز سنائی گئی جس میں مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کو حملے میں نشانہ بنایا۔ زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاران شھر کے وسط میں قائم پاکستانی فورسز ایف سی کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا، […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 ستمبر کی رات کع سندھ کے شہر نواب شاہ کے قریب واقع علاقے سٹھ میل میں 36 انچ قطر پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن […]

تحریر: رامین بلوچ ادب (لٹریچر) ہمیشہ سے مقبوضہ سماج کے شعور کا آئینہ رہا ہے۔ یہ محض جذبات و احساسات کے اظہار کا وسیلہ نہیں بلکہ ایک زندہ اور آزادی دوست قوم کے فکری، سماجی اور سیاسی رویوں کی تشکیل کا محرک بھی ہے۔ تاریخ اس حقیقت کی شاہد ہے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کسرمچاروں نے 24 ستمبر 2025 کی صبح 8:00 بجے آواران کے علاقہ بزداد، کرکی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے پیادہ گشتی ٹیم کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ اور کیچ میں قابض پاکستانی فوج کو آئی ای ڈی حملوں میں نشانہ بنایا جبکہ سوراب سے گرفتار فوجی آلہ کار کو سزائے موت دے دی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنے ہیں جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً آٹھ بجے آواران کے مالار اور بزداد کے درمیان نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگ نصب […]

آج صبح دالبندین میں پاکستانی فوج نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے نتیجے میں بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فوج نے صبح تقریباً چار بجے گھر کو گھیرے میں لیا اور فائرنگ […]

خضدار کے علاقے باغبانہ حسن زئی باجوئی سے رات کی تاریکی میں 12 سالہ معصوم بچی عائشہ بی بی کو مبینہ طور پر بااثر قبائلی افراد نے اغواء کرلیا۔ واقعے کے خلاف بچی کے ورثاء اور خواتین نے قومی شاہراہ کو احتجاجاً بند کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے […]

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) کے حملے کے بعد منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کو ٹکٹوں کی مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز مستونگ کے علاقے دشت میں ٹرین پر ہونے والے […]

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز میں بلوچ طلباء کے پرامن احتجاجی کیمپ پر پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے دھاوا بولنے، ہاسٹلوں پر چھاپے مارنے اور طلباء پر سیدھی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی جبکہ کئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ