تحریر: دودا بلوچ — دوسرا قسطزرمبش مضمون پچھلے قسط پر میں نے سوشل میڈیا پروپگنڈا اور بیانیے کی جنگ کو مختصر سا بیان کیا تھا اب جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا کس طرح جدید دنیا میں ریاستوں اور تحریکوں کا سب سے طاقتور ہتھیار بنتا جارہا ہے۔ نوم چومسکی کی […]
مستونگ پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس پی) رفیق حمزہ لاپتہ ہوگئے ہیں جس پر اہل خانہ اور حکام شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق رفیق حمزہ مرحومہ والدہ کی تدفین اور تین روزہ فاتحہ خوانی کے بعد آبائی گاؤں شریکئی مشکے، ضلع آواران سے واپس حب […]
شہید زبیر بلوچ نے طلبا سیاست سے فراغت کے بعد بی این ایم کی قیادت سے رابطہ کیا ، نظریاتی وابستگی قائم کی اور آخر دم تک اس پر قائم رہے۔ جمعہ، 25 ستمبر 2025 / زرمبش اردو بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے نڈر نوجوان رہنما […]
اسلام آباد: دو ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے بلوچ لواحقین کے دھرنے کا 74واں روز بھی آج پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاج اور ریلی کے ساتھ منایا گیا۔ ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی دوبارہ پریس کلب پہنچی، جس میں بلوچ لواحقین کے ساتھ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں رواں ہفتے ایک نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے یوسف ولد عبدین کو کڈکئ کوہ سے دوران ڈیوٹی حراست میں لیا تھا اور آج اس […]
کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر گرفتار افراد کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران ملزمان کی قانونی نمائندگی ایڈووکیٹ شعیب مینگل اور ایڈووکیٹ جتک نے کی۔ سی ٹی ڈی نے عدالت سے ملزمان کے جسمانی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 ستمبر بروز جمعرات بوقت دوپہر ایک بجے خاران شہر کے وسط میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر جدید و خو کار ہتھیاروں اور گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا، حملے میں قابض فورسز […]
بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے تاریکی ڈیم میں درجنوں مسلح افراد نے حملہ کرکے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے سڑک بلاک کرکے گزرنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی اور اس دوران کسٹمز اور لیویز کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے حرماگے سے ایک شخص کی پرانی نعش برآمد ہوئی، جسے ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خاران منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ کے قریب کچلاک بائی پاس پر ٹیکسی اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو […]
مستونگ؛ گزشتہ روز پاکستانی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے چیئرمین زبیر بلوچ کو ان کے آبائی علاقے مستونگ میں سپردِ گلزمین کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے رہنما، ادیب، دانشور، سول سوسائٹی کے نمائندے اور ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ہر مکتبِ فکر سے […]
