بلوچستان کے نوشکی کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک کی شناخت منیر احمد عرف نورانی ولد جہان شاہ سکنہ لجے خاران کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسرے کا کلی عبدالرشید نوشکی سے اور تیسرے کا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے سابق چیئرمین نوجوان قوم دوست، وطن دوست اور انسانیت پسند بلوچ رہنما زبیر بلوچ ایڈووکیٹ اور نثار بلوچ کا بہیمانہ قتل کھلی ریاستی دہشتگردی اور بلوچ نسل کشی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 ستمبر کی شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک سوراب میں تین مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے اسنیپ چیکنگ کی۔ ناکہ بندی کے دوران تارِکی ڈیم اور […]
بلوچستان کے علاقوں مشکے اور واشک میں مسلح افراد کے حملوں کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور گاڑی بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے میانی قلات میں قائم پاکستانی فورسز کے […]
تحریر: مہراج بلوچزرمبش مضمون اقبال اور شعیب غنی دو چراغ، دو سچائی کے مسافر۔ یہ دونوں نوجوان صرف اپنی ذات کے لیے نہیں جیتے تھے، ان کے خواب آنے والی نسلوں کے لیے تھے۔ وہ چاہتے تھے کہ ہمارے علاقے کے بچے کتاب سے دوستی کریں، علم کو اپنی پہچان […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زہری کے علاقوں انجیرہ اور گزان میں پیش قدمی کرنے والے قابض پاکستانی فوج کو شدید حملوں میں نشانہ بنایا۔ گذشتہ روز قابض فوج کے دس گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بالآخر اسلام آباد میں دھرنے کے 74 ویں روز بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے طویل احتجاجی کیمپ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد پریس کلب کے سامنے یہ اعلان محض ایک دھرنے کے اختتام کا نہیں تھا، […]
تحریر؛ دودا بلوچ – تیسرا قسطزرمبش مضمون ریاستیں کس طرح میڈیا کو کنٹرول کرتے ہیں اسکو جانتے کیلئے ہمیں نوم جومسکی کی دی ہوا ماڈل آف پروپگنڈا کو جانا ضروری ہے۔روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی پروپیگنڈا کہ بارےنوم چومسکی اور ایڈورڈ ہرمن پروپیگنڈا ماڈل اور میڈیا کے کردار کے […]
مستونگ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکار کی فائرنگ سے تیل بردار زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد علاقے میں شدید احتجاج کیا گیا۔ہے۔ واقعہ میجر چوک کے مقام پر پیش آیا جہاں مقامی پولیس کے مطابق ایف سی اہلکار نے گاڑی پر براہِ راست فائرنگ […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان دوسرے روز سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انجیرہ اور گزان کے علاقوں کے اوپر ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھی گئی ہیں جبکہ متعدد مقامات پر ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ بھی کی گئی ہے۔ […]
