کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان زاہد علی کے والد عبدالحمید بلوچ کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق عبدالحمید بلوچ پہلے ہی ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہیں اور پیر کے روز حالت خراب ہونے پر انہیں مقامی کلینک لے جایا گیا، جس […]

سندھی نیشنل کانگریس (SNC) کراچی ڈویژن نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، جس میں میمن گوٹھ، ملیر کراچی میں تین ٹرانس جینڈر افراد کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے مقتولین کے لیے انصاف، ملزمان کی فوری گرفتاری، اور سندھ و پاکستان میں ٹرانس جینڈر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 27 ستمبر کی شام چار بجے کے قریب گلی، بلیدہ میں ایک آئی ای ڈی بم دھماکے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار دشمن فورسز […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں کیچھی بیگ تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں صورتحال گزشتہ چار روز سے پرتشدد اور کشیدہ ہے، جہاں زمینی اور فضائی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے پیدل دستوں اور قافلوں کی شکل میں پیش قدمی شروع کی ہے، جبکہ ان کی مدد کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سوراب، قلات، نوشکی، زہری اور خاران میں آٹھ کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو حملوں میں نشانہ بنایا، مرکزی شاہراہ کو کنٹرول میں لیکر اسنیپک چیکنگ کی اور زیر حراست تین […]

تحریر: این کیو بلوچزرمبش مضمون آج کا سورج غروب ہوا، لیکن بلوچستان کی سرزمین پر ایک اور ستارہ چمک اٹھا۔ چیئرمین زبیر بلوچ کو پاکستانی فوج نے ایک جعلی انکاؤنٹر میں شہید کر دیا۔ یہ خبر بلوچ قوم کے لیے ایک صدمہ ہے، لیکن زبیر بلوچ کی جدوجہد اور قربانی […]

تحریر: ظریف رندزرمبش مضمون کارزارِ سیاست میں کئی قسم کے ساتھی ٹکرا جاتے ہیں۔ کچھ صرف لفظوں کے غازی ہوتے ہیں اور کچھ وہ ہوتے ہیں جو قول و فعل دونوں میں یکساں جھدکار ثابت ہوتے ہیں۔ آج کے اس زوال پذیر عہد میں قول و فعل کے جھدکار بہت […]

بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور میں فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ تحصیل پروم کے گاؤں جائین میں مغرب کے قریب اس وقت پیش آیا جب گاڑی میں سوار مسلح افراد فائرنگ کی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور ایرانی ساختہ دوہزار ماڈل گاڑی میں سوار تھے اور […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فوجی اہلکار موٹر سائیکلوں پر گشت پر تھے کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ پھٹ گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں دو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ