بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ سے دو نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث شناخت ممکن نہ تھی، تاہم جیب سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈ کے ذریعے ان کی شناخت کر لی گئی۔ شناخت کے مطابق مقتولین کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران، قلات، خاران، کوئٹہ اور ڈھاڈر میں سات کارروائیاں کیں۔ ان میں قابض پاکستانی فوج، نام نہاد ڈیتھ اسکواڈز اور گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران فورسز اہلکاروں […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون اسلام جان!میں لفظوں میں قید نہیں کر سکتا وہ رشتہ جو ہمارے بیچ تھا؛وہ ہنسی جو گلیوں میں گونجتی تھی،وہ راتیں جب خواب نہیں بلکہ عہد بُنتے تھے،وہ دن جب ہماری بحثیں جنگ سے بڑھ کر محسوس ہوتیں،اور وہ لمحے جب نظریہ ہمارے خون میں دوڑتا […]
جیل روڈ سبی پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ہلاک اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ شہر میں قریب سونا خان کے مقام پر سرکاری زیر تعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ اس حملے […]
تربت کے ٹیچنگ ہسپتال میں تین نامعلوم افراد کی لاشیں گزشتہ ایک ہفتے سے شناخت کی منتظر ہیں۔ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالوحید بلیدی کے مطابق یہ لاشیں رواں ہفتے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ہسپتال منتقل کی گئی تھیں۔ فورسز کا کہنا ہے کہ یہ افراد مختلف مقامات […]
آج اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کے پرامن دھرنے کو 69 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ یہ دھرنا بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی فوری اور محفوظ رہائی اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ لے کر جاری ہے۔ اس حوالے سے بزرگ بلوچ رہنما […]
اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل اور ان کے بیٹے کے قتل سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے ایک ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر بے بنیاد ہے۔ ڈی سی زیارت کے مطابق، وہ پولیس […]
تفصیلات کے مطابق 20 ستمبر 2025 کو گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ سے ہلال مراد ولد مراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اہلِ خانہ نے نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تاحال ان کے حوالے سے […]
تحریر۔ رامین بلوچ بلوچ قومی آزادی کی تحریک محض مسلح جدوجہد تک محدود نہیں رہی، بلکہ عہدِ حاضر میں یہ ایک ہمہ جہت، منظم اور نظریاتی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس کی اساس تاریخی اور سیاسی جواز کے ساتھ ، ایک مضبوط فکری، اخلاقی اور نظریاتی بنیاد […]